English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Law of contradiction Noun منطق: قانون تناقُض ۔
Law of contrect Noun قانون معاہدہ ۔
Law of correspondence Noun مطابقت کا قانون ۔ سنگ کا قانون ۔
Law of crimes قانون جرائم ۔
Law of decreasing costs Adjective قانون تقلیل لاگت ۔
Law of definite proportion Noun ( کیمیا ) معین تناسبوں کا کلیہ ۔
Law of demand Noun ( معاشیات ) قانون طلب یا مطالبہ ۔
Law of demand and supply Adjective قانون طلب و رسد ۔
Law of diminishing marginal Adjective قانون تقلیل آفادہ مختتم ۔
Law of diminishing return Noun اصول تقلیل حاصل ۔
Law of diminishing returns Adjective قانون تقلیل حاصلات ۔
Law of diminishing utility Adjective قانون تقلیل آفادہ ۔
Law of distances Noun طبعیات: کلیہٴ فواصل ۔
Law of distribution Noun نباتیات و حیوانیات: کلیہٴتقسیم ۔
Law of distribution of wealth and income Adjective قانون تقسیم دولت و آمدن ۔
Law of effec Noun قانو ن اثر۔
Law of equivalent proportions Noun معاون تناسبوں کا کُلیہ ۔
Law of exercise Adjective مخصوص محرک کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے مخصوص ردعمل میں پختگی اس کے ماضی میں بار بار دہرائے جانے کے عمل کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Law of frequency Verb جتنی محرک ردعمل کی وقوع پذیر کی کثرت ہو گی اتنی ہی محرک ردعمل کا تعلق گہرا ہو گا ۔
Law of honour Noun مروجہ ضابطہٴ اخلاق ۔ معاشرتی ضابطہ ۔
Law of identity Noun قاعدہٴ عینیت ۔
Law of increasing cost Adjective قانون تکثیر لاگت ۔
Law of increasing returns Adjective قانون تکثیر حاصلات ۔
Law of inertia Noun کلیہٴ جمود ۔
Law of land ملکی قانون ۔
Law of liquidation Adjective قانون تصفیہ حسابات ۔
Law of mass action a b a
Law of minimum wage Adjective قانون اقل اجرت ۔
Law of moses Noun خَمسَہِ مُوسیٰ ۔ صُحفِ مُوسیٰ يا عہَد نامَہ قَديم کی پہلی پانچ آسمانی کِتابيں ۔
Law of multiple proportions مضاعف تناسبوں کا قانون ۔ اگر دو عناصر میں ایک سے زیادہ مرکبات تشکیل دیں تو پھر ان عناصر میں سے ایک کے ساتھ سادہ تعلق پایا جاتا ہے جو دوسرے عنصر کی مقررہ کمیت کے ساتھ اتحاد کرتا ہے ۔مثلاً ہائیڈ روجن اور آکسیجن مل کر پانی H2 O اور ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ بناتے ہیں ۔