English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lur Noun بلدار ایس کی شکل کا قدیم بھونپو جو اسکینڈی نیویا کے مُمالک میں اب بھی مویشیوں کو بُلانے کے لیے بجایا جاتا ہے ۔
Lurch Verb دھوکا دینا ۔
Lurched Verb دھوکا دیا ۔
Lurcher Noun گھاتیا ، چور ، جاسوس ، مُخبر ، ایک شکاری کتا ۔
Lurdan Noun سُست ۔ مَٹھا یا آرام طلب شخص ۔
Lure Verb ورغلانا ۔
Lure lewer
Lured Verb ورغلایا ۔
Lurex Noun بادلے کی طرح کا دھاگا یا ڈور جِس کے ساتھ چمکیلا تار لپٹا ہوتا ہے ۔
Lurg Noun برطانیہ میں پایا جانے والا ایک کیڑا ۔ جو مچھلی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Lurgi coal gasification process کول گیس بنانے کا لرگی طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے تحت کاربنڈائی آکسائیڈ اور H2 تیار کی جاتی ہے ۔ کوئلہ کی گیس بنانے کے لئے دباﺅ اور بھاپ او ر O2کا مکسچر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lurgi process Phrase لرجی پراسیس ۔ کوئلہ کو مکمل طور پر گیسوں میں تبدیل کرنے کا ایک طریقہ ۔
Lurid Adjective بھیانک ، وحشت ناک ، پیلا ، زرد ، طوفان خیز ۔
Luridly Adverb پژ مُردگی سے ۔ غیر فطری طور پر ۔ وحشتناک انداز سے ۔
Luridness Noun خوف ۔ دہشت ۔ وحشتناک ۔
Luring Adjective پُرکشش ۔ کھچاوٴ والا ۔ کھینچنے والا ۔
Lurk Verb پوشیدہ ہونا ۔
Lurked Verb پوشیدہ ہوا ۔
Lurker Noun چھپ کر بیٹھنے والا ۔ گھات لگانے والا ۔
Lurking Noun, Adjective مخفی ۔ پوشیدہ ۔ نہاں ۔
Lurking house trespass مخفی مداخلت بیجابہ خانہ ۔
Lurking place Noun پناہ گاہ ۔ گھات ۔ کمیں گاہ ۔
Lurry Noun لاری ۔ چار پہيوں والا ٹرک يا بس ۔
Luschka crypt Noun پتہ کے افرار میں خافیہ
Luschka duct Noun پتہ کی دیواروں میں پھیلی نالیوں کا جال جن میں سے چند ایک صفراوی نالی سے ملتی ہیں مگر پتہ کی اندرونی جوف سے کوئی ایک بھی نہیں ملتی
Luscious Adjective شریں ، خوش ذائقہ ، رنگین طرز بیان ، ایسی زبان جس میں شہوانی جذبات کی جھلک ہو ۔
Lusciously Adverb رنگین مزاجی سے ۔ پُر کشش انداز سے ۔
Lusciousness Noun خوش ذائقگی ۔ مٹھاس ۔ لزت ۔ شیرینی ۔ مزےداری ۔
Lush Adjective گھنا سرسبز ۔
Lush worker Noun شرابیوں کو لوٹنے والا ۔