English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lunistice Noun وہ نقطہ یا وقت جس میں چاند انتہائی جنوب میں ہوتا ہے ۔
Lunitidal Adjective قمر جواری ۔
Lunitidal interval Noun قمر جواری وقفہ ۔
Lunker Noun بہت بڑی چیز ۔ عظیم الجُسہ شے ۔
Lunkhead Noun بیوقوف ۔ احمق ۔ کُند ذہن شخص ۔ غبی ۔
Lunt Noun آہستہ چلنے والی دیا سلائی ۔ ٹارچ ۔ بے شعلے کا دھواں ۔
Lunula Adjective ناخن کی جڑ میں نصف قطر کا سفید نشان ۔
Lunular Adjective شکل ہلالی سے متعلق یا مشابہ ۔ ہلالک نما ۔
Lunulate Adjective ہلال نما ۔ ہلالی نمو ۔ ہلالی چتیوں یا داغوں والا ۔
Lunule Noun ہلالی نشان ۔ ہلاک ۔ قاش ۔ شکل ہلالی ۔
Lunulet Noun چھوٹا ہلالی نشان ۔
Lunulite Noun چھوٹا متحجر مرجان جو کم و بیش مدور ہوتا ہے ۔
Lupanar Noun چکلا ۔ قحبہ خانہ ۔
Lupercal Noun (قدیم روما) غار ؛ جولیوپرکس ؛ کی نسبت سے متبرک سمجھا جاتا ہے ۔
Lupin Noun جِنس لوپنس کا پودا جِس میں نیلے ، ارغوانی ، گُلابی ، سفید اور زرد پھولوں کے لیے نُکیلے خوشے لگتے ہیں ۔
Lupine Adjective بھیڑیے جیسا ۔ گرگ نُما ۔ بھیڑیے کی طرح ۔
Lupinin Noun (کیمیا) ایک تلخ شکر ۔
Lupinosa porrigo Noun سر پر شہد نما مواد کی موجودگی
Luple projendra Noun گھیا توری
Lupm coal Noun ڈلا کوئلہ ۔
Lupm fish Noun ایک بھدی خار دار کھپروں والی مچھلی ۔ بوم ماہی ۔
Lupoid hepatitis Noun مزمن فعال سوزش جگر
Lupous Adjective ذئبہ سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Lupulin Noun سفوف رازک ۔ ایک زرد لاکھی سفوف جو رازک کے پوست کمامہ کے نیچے پایا جاتا ہے ۔
Lupulinic Adjective سفوف رازک سے متعلق ۔
Lupus Adjective چہرے کی جلد کا دق ۔
Lupus willans leprosy
Luqa Name لوقا: حضرت عیسٰی کے ایک حواری کا نام۔
Luqmaa Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ لُقمَان، قُرانِ پاک کی اِکتیسویں [ ۳۱ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت بارہ ہے۔ سِوائے ۲۷ ویں اور ۲۸ ویں آیت کے [ جو کہ مدنی ہیں ] باقی تُمام آیات مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہُوئیں۔
Luqman Name لقمان: عقلمند ۔ دانا ۔ تجربہ کار ۔ ایک مشہور حکیم ۔