English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lushca s bursal Noun حلقوم کی تھیلی
Lusher Noun شرابی ۔ پکا شرابی ۔ شراب کا بندہ ۔
Lushings Noun کثرت ۔ افراط ۔ فراوانی ۔ بہتات ۔
Lushly Adverb فروانی سے ۔ کثرت سے ۔ بافراط ۔
Lushness Noun فراوانی ۔ کثرت ۔ افراط ۔
Lushy Adjective نشے میں ۔ پیئے ہوئے ۔ مخمور ۔ خمار آلود ۔
Lusi Name لوسی ۔روشنی ۔ چمک ۔ اجالا ۔ نور ۔
Lusitanian Noun پرتگالی ۔
Lusory Adjective تفریحی۔ کھیل کی طرح کا ۔ ظریفانہ طرز میں لکھا ہوا ۔
Lust Verb کشش کرنا یا ہونا ۔
Lust for Verb کسی چیز کے لیے سورس ہونا ۔
Lust for life Idiom طمع حیات ۔
Lusted Verb کشش کیا یا ہوا ۔
Luster چمک دمک ۔
Lusterware Noun چمکیلی اور رنگ برنگ سطع کے ظروف ۔
Lustful Adjective بندہ نفس ۔ نفسانی خواہش ۔ شہویت ۔
Lustfully Adverb شہوانی طریقے سے ۔ حیوانی طور سے ۔
Lustfulness Noun شہوت ۔ جنسی خواہش ۔ شدید آرزو ۔ ہوس ۔
Lustihood Noun تندرستی ۔ زور آوری ۔ طاقت ۔ توانائی ۔ شہزوری ۔
Lustily Adverb شہوانی طریقے سے ۔ جوش سے ۔ شہزوری سے ۔ طاقت سے ۔ توانائی سے ۔
Lustiness Noun توانائی ۔ چونچالی ۔ قُوت بخشی ۔
Lustral Adjective رسم تطہیر ۔ گُناہوں کی آلودگی سے مُبرّا کرنے سے تعلق ۔
Lustrate Verb صاف کرنا پاک کرنا ۔
Lustrated Verb صاف کیا پاک کیا ۔
Lustration Noun تزکیہ ۔ تطہیر ۔ پاکیزگی ۔
Lustrative Adjective تطہیری ۔ صفائی یا دھونے سے متعلق ۔
Lustre Noun روشنی ، نور ، تجلّی ، تابانی ، شان و شوکت ، چمک پیدا کرنا ۔
Lustre mottling Noun بعض قسم کی چٹانوں کی عجیب و غریب چتیاں ۔
Lustre war Noun چمک اور فلزی رنگ کی سطح والے معمولی برتن ۔
Lustreless Adjective بے رونق ۔ بے آب ۔ روشنی کے بغیر ۔