lurgi coal gasification process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کول گیس بنانے کا لرگی طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے تحت کاربنڈائی آکسائیڈ اور H2 تیار کی جاتی ہے ۔ کوئلہ کی گیس بنانے کے لئے دباﺅ اور بھاپ او ر O2کا مکسچر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu