English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lung flower | Noun | دلدلی یکھان بید ۔ |
| Lung fluke | Noun | چین اور مشرقی بعید میں کچا کیکڑا کھانے سے جسم میں داخل ہوتا ہے اور سانس کی نالی کی سوزش پیدا کرتا ہے جس کے نتیجے میں تھوک میں خون بھی آتا ہے |
| Lung growing | Noun | مواشی کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے بغل میں چمٹ جاتے ہیں ۔ |
| Lung lichen | Noun | حشیشتہ الرّیہ ۔ ایک قسم کی کائی ۔ ایک پودا جس کی پتیوں پر سفید چتیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Lung of apex | Noun | پھیپھڑہ کی چوٹی |
| Lung of the rupture | Noun | پھیپھڑے کا پھٹ جانا |
| Lung power | Noun | آواز کا زور ۔ چیخنے کی قوت ۔ |
| Lung power | Noun | آواز کا زور ۔ چیخنے کی قوت ۔ |
| Lung worm | Noun | مواشی کے پھیپھڑے کا ایک طفیلی کیڑا ۔ |
| Lunge | Verb | یکدم آگے کو حرکت کرنا ۔ |
| Lunge lounge | — | — |
| Lunged | Verb | یکدم آگے کو حرکت کی ۔ |
| Lungelonge | — | — |
| Lungelounge | — | — |
| Lungeous | Adjective | تیز و تند ۔ |
| Lungfish | Noun | ڈپنوئی درجے کی میٹھے پانی کی مچھلی جِس کے گلپھڑے ہوتے ہیں اور خاص پھکنے جِنھیں وہ پھیپھڑوں کے طور پر استعمال کرتی ہے ۔ |
| Lungi | Noun | لنگی جو ہندوستان میں سترپوشی کے لیے باندھی جاتی ہے اور برما میں مردوں ، عورتوں کا قومی لباس بھی ہے ۔ |
| Lungless | Adjective | بے ریہ ۔ بغیر پھیپھڑوں کے ۔ |
| Lungs | Adjective | لنگز ۔ پھیپھڑے ۔ انسانوں اور حیوانوں میں پایا جانے والا بڑا مخروطی لچکدار ہوا کی تھیلیوں پر مشتمل عضو تنفس یہ ماحول کی ہوا وصول کرتا ہے ۔ اس میں موجود خون کی نالیوں میں آکسیجن جذب ہو جاتی ہے اور جسم سے برآمد ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے ۔ |
| Lungs fish | Adjective | لنگز فش ۔ پھیپھڑے دار مچھلی ۔ مچھلی جو گل پھڑے اور پھیپھڑے دونوں رکھتی ہے ۔ |
| Lungs of congestive | Noun | ششی امتلاء ، نمونیہ |
| Lungs of oak | Noun | حشیشتہ الرّیہ ۔ ایک قسم کی کائی ۔ ایک پودا جس کی پتیوں پر سفید چتیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Lungs tuberculosis | Noun | پھیپھڑوں کی ٹی بی |
| Lungwort | Adjective | لنگ وارٹ ۔ حشیشہ الریہ ۔ آرائشی پودا اس کے پتوں پر سفید دھبے ہوتے ہیں ۔ |
| Lungy | Adjective | مدقوق ۔ دق والا ۔ |
| Luniform | Adjective | قمری شکل ۔ |
| Lunisolar | Adjective | سورج اور چاند کے مُتعلق ۔ شمسی قمری ۔ شمس و قمر دِنوں کے ادوار کی تکرار کے درمیان ۵۳۲ سال کی مُدَّت ۔ |
| Lunisolar period | Noun | قمری شمسی دور ۔ ۵۳۲ سال کا عرصہ جس کے بعد شمس و قمر کا دورہ ایک ساتھ ہوتا ہے ۔ |
| Lunisolar precession | Noun | استقبال نیرین ۔ |
| Lunisolar year | Noun | قمری شمسی سال ۔ |