English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lustreware | Noun | چمکیلے چینی کے ظروف ۔ چمکنے والے چینی کے برتن ۔ |
| Lustrine | Noun | بے نور ۔ چمک دار ریشمی کپڑا ۔ |
| Lustring lustering | — | — |
| Lustrous | Adjective | روشن ۔ چمکدار ۔ پُرنور ۔ درخشاں ۔ تاباں ۔ فروزاں ۔ |
| Lustrously | Adverb | چمکیلا ۔ بارونق ۔ خوشنما ۔ |
| Lustrousness | Noun | روشنی ۔ درخشانی ۔ چمک ۔ |
| Lustrum | Noun | پانچ سال کی مُدَّت ۔ پانچ سالہ وقفہ ۔ پانچ سال کا ٹائم ۔ |
| Lusty | Adjective | تنو مند ، قوی ، شہ زور ، زور آور ، ہٹا کٹا ، تندورست ، توانا ۔ |
| Lusus | Noun | عجوبہ ۔ عجیب الخلقت شے ۔ عجیب الخلقت وجود ۔ |
| Lut lot said indeed you are looking strangers | — | — |
| Lutaf | Name | لطف ۔ عمدگی ۔ لذت ۔ خوبی ۔ |
| Lutanist lutenist | — | — |
| Lute | Noun | بین ، طنبورا ، بربط ، گندھا ہوا آٹا یا سنی ہوئی مٹی منہ بند کرنے کے لیے ۔ |
| Lute backed | Adjective | رباب نما پیٹ والا ۔ رباب پشت ۔ |
| Lute string | Noun | رباب کا تار ۔ ایک شب پروانہ جس کے بازوﺅں پر رباب کے تاروں جیسا نقش ہوتا ہے ۔ |
| Luteal cell | Noun | بیضہ دانیوں میں بیضہ اثی منانے والے حصہ کے خلیات |
| Lutein | Noun | گہرا زرد رنگ جو انڈے کی زردی وغیرہ میں ہوتا ہے ۔ گہرا زرد رنگ جو چاولوں کی بنائی ہوئی ڈِش ( زردہ ) میں ہوتا ہے ۔ |
| Lutein luteol xanthophyll c40 h56 o2 | — | — |
| Luteinization | Noun | تصفیریت ۔ جِسم اصفر میں تبدیل ۔ |
| Luteinize | Verb | جِسم اصغر بنانا ۔ جِسم اصغر میں تبدیل ہونا ۔ |
| Luteinizing hormone | Noun | غدّہ نخامیہ کی ایک رطُوبت جو فقاری حیوانات کے تولیدی اعضا کو تحریک دیتی ہے ۔ |
| Lutenist | Noun | بربط نواز ۔ بربط کا شوقین ۔ بربط نُما ۔ ایک گٹار کی طرح کا تاروں والا ساز شوق سے سُننے والا ۔ |
| Luteo | Noun, Prefix | سابقہ ۔ بمعنی نارنجی رنگ کا ۔ |
| Luteo | Noun, Prefix | سابقہ ۔ بمعنی نارنجی رنگ کا ۔ |
| Luteo cobaltic | Adjective | کوبالٹ اور زرد رنگ کے مرکب والا ۔ |
| Luteo fulvous | Adjective | نباتیات: گندمی زرد رنگ کا ۔ |
| Luteofulvous | Adjective | بُھورا یا ملگجا نارنجی ۔ نسواری ۔ خاکی ۔ براوٴن ۔ |
| Luteolin | Noun | لیوٹولن ۔ ایک گہرا زرد مُرَکَّب جو خاص طَور پَر ریشم رنگنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Luteos | Verb | پیلا ۔ |
| Luteotrophin | Noun | لعاب یا کف بنانے والی غدود سے حاصل شدہ کف ۔ |