lone pair – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

واحد جوڑا ۔ کسی مالیکیول میں الیکٹرانز کا ایسا جوڑا جو جز ترکیبی ایٹم کی طرف سے نہ دیا گیا ہو یعنی براہ راست بانڈ بنانے میں ملو ث نہ ہو ۔ یہ کوار ڈی نیٹ بانڈ بناتا ہے مثلا (ایک واحد جوڑا) اور ( دو واحد جوڑے ) ۔

🔹 Roman Urdu