English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Long face Noun افسردہ ۔ غمگین ۔ ملول ۔
Long family Noun بڑا کنبہ ۔ زیادہ بچوں والا خاندان ۔
Long field Noun گیند پھینکنے والے کے پیچھے کا میدان ۔
Long figure Idiom بہت زیادہ قیمت ۔
Long filenames Noun لانگ فائل نیمز ۔ جدید ترین پی سی آپریٹنگ سسٹمز بشمول مکنٹوش ، ونڈوز ، ونڈوز این ٹی ، ونڈوز۲۰۰۰ اور او ایس ۲ کی ایک خاصیت ۔
Long firm Noun عام: نادہندوں کا جتھا ۔
Long firm fin Adjective بد نیت کمپنی ۔
Long flax Noun سن جسے بغیر کاٹے بنایا جائے ۔
Long for Verb بہت زیادہ خواہش رکھنا ۔
Long forage Noun پیال اور سبز چارہ ۔
Long game Noun گولف ۔
Long green Noun عامیانہ ۔ نوٹ ۔ روپیہ ۔
Long hair Noun مو دراز ۔ گيسو دراز ۔ دانشور ۔ فنون کا پرستار
Long hair little wit
Long haired Adjective لمبے بالوں والا ۔ خیالی نظریہ اور غیر عملی خیالات کا حامی ۔
Long hand Noun عام تحریر ۔ عام رسم الخط ۔
Long haul کافی طویل فاصلہ ۔
Long headed Idiom ہوشیار ۔
Long headedness Noun دراز سری ۔ دور اندیشی ۔
Long home Noun قبر ۔ مزار ۔ لحد ۔ تربت ۔
Long hop Noun (کرکٹ) وکٹ کے قریب گدھا کھانے والی گیند ۔
Long hopper clonic Noun دراز نا قلہ قرمچہ
Long horn Noun طویل القرن ۔ دراز سینگ ۔
Long horned beetlelong horn
Long horned grass hopper
Long hour Noun بارا بجے ۔
Long house Noun چوپال ۔ اجتماعی قيام گاہ
Long hundred Noun ایک سو بیس ۔
Long ill soon well
Long in the teeth سن رسیدہ ۔ معمّر ۔ بوڑھا ۔