English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Logaoedic Adjective ا۵ک خاص بحر ۔ نثری بحر
Logaphasia Noun حر کی احبس تکام
Logarithm لوگار تھم ، حساب کے فارمولے ۔
Logarithm log Noun لوکارتم لوگارتھم ریاضی جزو یا طاقت جس کے لیے ایک مقررہ اساسی عدد کو بڑھایا جاتا ہے تاکہ ایک دیا ہوا عدد حاصل ہو سکے جسے ضد لوگارتھم کہتے ہیں ۔
Logarithmic curve Noun لوگارتھمی خم ۔ لوگارتھمی منحنی ۔
Logarithmic decrement Noun تخفیف لوگارتمی ۔
Logarithmic spiral لوگارتمی ۔ لولب ۔
Logarithmically Adverb لوکارتم کے طور پر ۔ لوگارتھم کی رو سے
Logarithmiclogarithmical
Logarithmlog
Logbook Noun لاگ بک ۔ روز نامچہِ جہاز و سفری گاڑياں
Loge Noun سائبان يا احاطہ ۔
Logged Adjective حرکت کو متاثر کرنے والی کسی سست يا بھاری چيز سے منسوب ۔ آب زدہ ۔
Logger Noun درختوں کی کٹائی ميں مشغول۔ درخت کاٹنے اور بيچنے والا
Logger head Noun کندہٴناتراش ۔ گاﺅدی ۔ احمق ۔ آبلہ ۔
Logger headed Adjective احمق ۔ گاﺅدی ۔ بڑے سر والا ۔
Logger heads
Loggerhead Noun بے وقوف ۔ احمق آدمی ۔ کور مغز شخص
Loggerhead sponge Noun جزائر غرب الہند کا گھٹیا قسم کا ربر ۔
Loggerheaded Adjective بے وقوف ۔ احمق ۔
Loggia Noun کھلی راہ داری یا دالان ۔ کِسی مکان کی کھلی توسیع بلاحد فاصل ۔
Logging چیز کو کندے پر لینا ۔
Loggis Noun چھتا يا گيلری جو کم از کم ايک طرف سے کھلا ہو
Logic Adjective عمومی اصول وضع کرنے کا علم ۔
Logic analyzer Noun لاجک اینالائزر ۔ ایک ہارڈ ویئر ڈیوائس جو پروگرامز کی لولیول ڈی بکنگ فراہم کرے ۔
Logic board Noun لاجک بورڈ ۔ مدر بورڈ پروسیسر بورڈ کا ایک دوسرا نام ۔
Logic bomb Noun لاجک بامب ۔ پروگرام میں ایک منطقی ایرر جو صرف مخصوص حالت میں خود کو ظاہر کرتا ہے ، عموما جن اس کی کم سے کم امید ہوتی ہے ۔
Logic chip Noun لاجک چپ ۔ ایک انٹیگریٹڈ سرکٹ جو معلومات پروسیس کرتا ہے ۔
Logic circuit Noun لاجک سرکٹ ۔ جو معلومات پر منطقی آپریشن انجام دے کر انھیں پروسیس کرتا ہے ۔
Logic diagram Noun لاجک ڈایا گرام ۔ ایک خاکہ جو کمپیوٹر کے لاجک سرکٹس کے مابین کنکشنز دکھاتا ہے اور ان پٹس کے سیٹوں سے حاصل ہونے والی متوقع آﺅٹ پٹس بیان کرتا ہے ۔