English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Logic error | Noun | لاجک ایرر ۔ ایک ایرر مثلا ایک پر عیب الگورتھم ، جس کے سبب پروگرام غلط نتائج دیتا ہے مگر پروگرام کے چلنے میں رکاوٹ نہیں بنتا ۔ |
| Logic gate gate logical element switching gate | — | — |
| Logic operation | Noun | لاجک آپریشن ۔ ایک ایکسپریشن جو منطقی مقداریں اور آپریٹرز استعمال کرتا ہے ۔ ثنائی مقداروں کا ایک بٹ لیول مینی پولیشن ۔ |
| Logic programming | Noun | لاجک پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ کا ایک سٹائل ، جس کی بہترین مثال پرولاگ ہے ، جس میں ایک پروگرام جو حقائق اور تعلقات پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
| Logic symbol | Noun | لاجک سمبل ۔ ایک علامت جو لاجک آپریٹرز جیسا کہ اے این ڈی اور اور آر ۔ کو ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Logic tree | Noun | لاجک ٹری ۔ ایک منطقی تصریح کا طریقہ جو برانچنگ ریپریز ینٹیشن استعمال کرتا ہے ۔ |
| Logical | Adjective | معقول ۔ مدلل ۔ منطقی ۔ منطق سے متعلق |
| Logical analysis | Noun | منطقی تجزیہ ۔ تحلیل منطقی جس میں معلول کے ذریعہ علت کا پتا لگایا جاۓ ۔ |
| Logical approach | Noun | منطقی طرز نظر ۔ |
| Logical atomism | Noun | منطقی جوہریت ۔ |
| Logical certainty | Noun | منطقی تیقن ۔ |
| Logical construct | Noun | منطقی ترکیب ۔ |
| Logical definition | Noun | ( لسانیات ) منطقی تعریف ۔ |
| Logical device | Noun | لاجیکل ڈیوائس ۔ ایسی ڈیوائس جس کو یہ نام ایک سسٹم کے ساتھ اس کے طبعی تعلق کو ملحوظِ خاطر رکھے بغیر سافٹ ویئر سسٹم کی منطق کے ذریعے دیا جائے ۔ |
| Logical empiricism | Noun | منطقی تجربیت ۔ |
| Logical file | Noun | لاجیکل فائل ۔ ایک فائل جسے تصوراتی نقطہ نظر سے ویکھا جائے اور میموری یا سٹوریج میں اس کی طبعی موجودگی کو ملحوظ خطر نہ رکھا جائے ۔ |
| Logical necessity | لزوم منطقی ۔ منطق کی رو سے لازم ہونا ۔ | |
| Logical network | Noun | لاجیکل نیٹ ورک ۔ ایک کمپیوٹر نیٹ ورک کے لے آﺅٹ کی وضاحت کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Logical operator | Noun | لاجیکل آپریٹر ۔ ایک آپریٹر جو ثنائی مقداروں کو بٹ لیول پر مبنی پولیٹ کرتا ہے ۔ |
| Logical positivism | Noun | منطقی ایجابیت ۔ |
| Logical postivismlogical empiricism | — | — |
| Logical record | Noun | لاجیکل ریکارڈ ۔ انفارمیشن کی کوئی بھی اکائی جس سے کسی ایپلیکیشن پروگرام کے ذریعے نبرد آزما ہوا جا سکے ۔ |
| Logical syntax | منطقی نحو ۔ | |
| Logicality | Noun | منطقیت ۔ صحت ۔ اصول منطق کے مطابق ۔ معقولیت ۔ |
| Logicalitylogicalness | — | — |
| Logically | منطقی انداز میں ۔ | |
| Logician | Noun | منطق ميں ماہر شخص ۔ منطقی ۔ منطق دان |
| Logie | Noun | جست کا نقلی زیور جو دیکھنے میں اصلی لگتا ہو ۔ |
| Logion | Noun | حديثِ مسيح ۔ |
| Logistic | Noun | ریاضیات: لوکارتمی انحنا ۔ عملی حساب ۔ |