English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lodine v oxide iodine penta oxide i2 o5 | — | — |
| Lodism | Adjective | آیوڈین کے متواتر استعمال سے زہریلا اثر ۔ |
| Lodized oil | آیوڈین سے متاثر تیل ۔ خشخاش کے بیجوں کا تیل جس میں چالیس فیصد نامیاتی طور پر ملی آیوڈین ہوتی ہے ۔ | |
| Lodoform | یودوفارم ۔ دافع تعفن پیلے رنگ اور مخصوص بوکا مرکز ۔ | |
| Lodoicea seychellarum | Noun | ناریل دریائی |
| Lodosin | آیوڈاپسن ۔ ایک پروتینی مادہ جو وٹامن اے کے ساتھ آنکھ کے ریٹنا میں سلاخوں میں موجود بصری او دے کا ایک جزو ہے ۔ | |
| Lodoxyl | ایوڈالسل ۔ ملی ہو ئی آیوڈین کے پچاس فیصد پر مشتمل کنٹروسٹ عامل ۔ | |
| Lods pound | — | — |
| Loeeza | Name | لویزہ ۔ حضرت آدم علیہ السلام کی صاجزادی کا نام ۔ |
| Loeffleria | Noun | خناق نما مرض |
| Loenine monkey | Noun | ایک قسم کا بندر ۔ |
| Loess | Noun | لوئيس ۔ غباری تودہ ۔ آندھی کا بنايا ہوا ريتلی مٹی کا تودہ |
| Loessial | Adjective | مٹی کے تودے سے متعلق |
| Lofflers endocarditis | — | — |
| Loft | Noun | منزل ۔ کوٹھا ۔ بالائی کمرہ ۔ اٹاری |
| Loft dried | Adjective | خشکندہ ۔ بالا خانے میں سکھایا ہو ا۔ |
| Lofted | Verb | مارا ضرب لگایا ۔ |
| Lofted hiuse | Idiom | ایک منزل سے زیادہ کا گھر ۔ |
| Lofter | Noun | گولف کا وہ ڈنڈا جِس سے گیند کو اُوپر اُچھالتے ہیں ۔ |
| Loftily | Adverb | بلندی سے ۔ غرور سے ۔ شان سے ۔تکبر سے |
| Loftiness | Noun | بلندی ۔ رفعت ۔ عظمت ۔ غرور ۔ تکبر |
| Lofting | Noun | چھت ۔ فرش ۔ سقف ۔ |
| Lofting ironlofter | — | — |
| Loftless | Adjective | بے اٹاری |
| Lofty | Adjective | عظيم ۔ نہايت بلند ۔ لمبا ۔ باوقار ۔ سرکش |
| Log | Noun | کندہ ۔ گولہ ۔لٹھا ۔ |
| Log board | Noun | لکڑی کا تختہ جس پر جہاز کا کچا روزنامچہ لکھا رہتا ہے ۔ |
| Log book | Adjective | کام اور تاثرات کا ریکارڈ ۔ |
| Log book | Adjective | کام اور تاثرات کا ریکارڈ ۔ |
| Log cabin | Noun | لٹھوں یا کندوں کی بنی ہوئی جھونپڑی ۔ |