logarithm – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوگار تھم ، حساب کے فارمولے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوگارتھم ، لوکارتم : اگر ایک عدد الف دوسرے عدد ب کی قوت کو ظاہر کرے یعنی الف ۔ب ع تو ع کو قاعدہ ب پر الف کا لورکارتھم کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوگرتھم ۔ اسے تحفیف کے ساتھ لاگ کہا جاتا ہے ۔ ریاضی میں ایک ایسی پاور جس کی بیس ایک دیے گئے عدد کے برابر ہونی چاہیے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوکارتم: حساب کا ایک قاعدہ۔لوگارتھم۔ قوت جس تک ایک خاص عدد کو بڑھانا چاہیے کہ دیا ہوا عدد حاصل ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حساب کا ایک قاعدہ ، لمبے حساب کو مختصر کرنے کا قاعدہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریاضی قُوت نُماوٴں کے سلسلے میں سے ایک جو حِساب کی سہولت کے لیے ترتیب دیے گۓ ہیں اور ان کی بدولت یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ضرب و تقسیم کی جگہ جمع و تفریق سے کام لیا جاۓ ۔

🔹 Roman Urdu