English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Log canoe Noun ڈونگی جو ایک درخت کے تنے کو کھکلا کر کے بنائی گئی ہو ۔
Log chip Noun چوبی ربع جو پانی میں کھڑا رہتا ہے ۔
Log house Noun لٹھوں یا کندوں سے بنا ہوا گھر ۔
Log in or on Verb کمپیوٹر پر کام کرنے سے پہلے ضروری کاروائی عمل میں لانا ۔
Log juice Noun (عام گٹھیا) تیز میٹھی شراب ۔
Log knot Noun (بحری) جہاز کے رفتار پیما کی ڈوری کی گرہ ؛لمبائی ظاہر کرنے کے لیے؛
Log line Noun (بحری) ڈوری جو جہاز کے رفتار پیما میں لگی رہتی ہے ۔
Log man Noun آرامل میں لکڑی ڈھونے یا کاٹنے والا شخص ۔
Log off Verb لاگ آف ۔ کمیونیکیشنز لائن کے ذریعے ایکسیس کیے ہوئے سیشن کو ختم کرنا ۔ عموما ایک ایسا کمپیوٹر جو دور بھی ہوتا ہے اور تمام یوزرز کے لیے دستیاب ۔ اسے لاگ آﺅٹ بھی کیا جاتا ہے ۔
Log off logout
Log off or out Verb کمپیوٹر پر کام بند کرنے سے پہلے ضروری کاروائی عمل میں لانا ۔ کمپیوٹر بند کرنا ۔
Log on Verb لاگ آن ۔ ایک خاص کمپیوٹر ، پروگرام یا ایک نیٹ ورک پو یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ذریعے شناحت کروانے کے بعد رسائی حاصل کرنا ۔
Log on login
Log perch Noun شمالی امریکا کی ایک دریائی مچھلی ۔
Log reel Noun چرخ جس پر جہاز کے رفتار پیما سے بندھی ہوئی ڈوری لپیٹی جاتی ہے ۔
Log roll Verb مسودہٴقانون کو آپس کے اتحاد سے منظور کرانا ۔ایک دوسرے کو بڑھانا ۔
Log roller Noun (سیاست یا ادبی تنقید میں) ایک دوسرے کو بڑھانے والا ۔ آرا پر لکڑی چڑھانے کی ایک ترکیب ۔
Log rolling Noun لکڑی کے کندوں کو کسی مقام تک دھکیل کر لے جانا ۔
Log ship Noun چوبی لٹھا یا شہتیر جو پانی میں کھڑا رہتا ہے ۔
Log slate Noun بڑی سلیٹ جو ؛لاگ بورڈ؛ کی جگہ استعمال ہوتی ہے ۔
Log wood Noun پتنگ
Log work Noun عمارت میں کندوں کی ترتیب ۔ روزنامچہ ۔
Logadectomy Noun طبقہ ملتحمہ کے ایک حصہ کو کاٹ دینا
Logades Noun آنکھ کی سفیدی
Logaditis Noun آنکھ کے سخت پردہ کی سوزش
Logamnesia Noun اتر چہیر جس نطق
Logan Noun متوازن بھاری چٹان جو چھونے پر ڈگمگاۓ ۔
Logan berry Noun توت سياہ ۔ عوسج جنس کا سرخ پھل ۔
Logan stone Noun متوازن پتھر ۔ بھاری پتھر جو توازن کی حالت میں ہو اور چھوتے ہی ہلنے لگے ۔
Loganberry Noun توت سیّاہ اور رس بھری کے میل سے پیدا ہونے والا پودا ۔