English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Logistically Adverb حسابی طور پر
Logistician Noun فوجی نظم و انصرام کا ماہر
Logisticlogistical
Logistics Noun نظامِ فوج ۔ فوجی نظم و ا نصرام
Logjam Noun بيڑا ۔ کوئی رکاوٹ ۔ روک يا تعطل ۔
Logo Phrase lisp : logo سے ماخوذ ایک اعلی درجے کی کمپیوٹر لینگوئج ۔
Logo phobia Phrase الفاظ کا خوف
Logoclonia Noun الفاظ بالحضوص فقرہ کے آخری الفاظ کو بار بار دہرانا
Logocracy Noun طرز حکومت جس میں الفاظ کی حکمرانی ہوتی ہے ۔ الفاظ شاہی ۔
Logodaedalist Noun الفاظ کا شاطر ۔
Logodaedalus Noun الفاظ کا شاطر ۔ لفظی جوڑ توڑ کا ماہر ۔
Logodiarrhoea Noun یادہ گوئی ہرزہ سرائی
Logoff Noun لاگ آف ۔ کمیونیکیشنز لائن کے ذریعے ایکسیس کیے ہوئے سیشن کے خاتمے کا پروسیس ۔ لاگ آﺅٹ بھی کہا جاتا ہے ۔
Logogmach Adjective نزاع لفظی سے متعلق ۔الفاظ سازی سے متعلق ۔
Logogram logograph Noun علامت لفظ ۔
Logogramlogograph
Logogrammatic Adjective علامتی ۔ اختصاری
Logogrammatically Adverb علامتی طور پر ۔
Logograph Verb لوگوٹائپ سے چھاپنا ۔
Logographer Noun قدیم یونان: یونان کا مورخ ۔ قدیم یونان کا پیشہ ور تقریر نویس ۔
Logographic Adjective علامتی ۔
Logographically Adverb علامتی طور پر ۔
Logography Noun الفاظی عبارت ۔ وقائع نگاری ۔
Logographylogotypy
Logogriph Noun لفظی معما ۔ لفظی بجھارت ۔
Logogriphic Adjective معما لفظی سے متعلق ۔ معما لفظ کی طرح کا ۔
Logomachist Noun لفظی چيستان کا ماہر
Logomachize Verb نزاع لفظی کرنا ۔
Logomachy Noun نزاعِ لفظی ۔ لفظوں کے متعلق بحث
Logomania Noun بولنے کا جنون ۔ جنونِ کلام ۔ بولنے کا خبط ۔ بکواس ۔