lithopone – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھوپون ۔ پتھر رنگ ۔ اسے پتھر رنگ اور بدل سفیدہ بھی کہا جاتا ہے ۔ سفید رنگ کا نرم غیر قلمی مادہ ہے جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اچھا غلافی سفوف ہے اور دیگر سلفیورس گیسوں کے اثرات سے یہ رنگ خراب نہیں ہوتا بڑے شہروں کی فضامیں یہ گیسیں بہت زیادہ پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک رَنگ جو زِنک سَلفائڈ اور بيرِيَم سَلفيٹ کا مُرَکَّب ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu