English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lithotomize | Verb | (پتھری) کو کاٹ کر نکالنا ۔ پتھری نکالنے کے لیے عمل جراحی کرنا ۔ |
| Lithotomy | Noun | حَصات تَراشی ۔ سَنگِ مَثانَہ نِکالنے کے لِيے جَراحی عمَل ۔ پَتھری خارِج کَرنے کا آپريشَن ۔ |
| Lithotomy position | Noun | پتھری نکالنے کے لئے کاٹنے والا مقام |
| Lithotripsy | Noun | بالاصوتی لہروں کے ذریعے مثانے کی پتھری کو توڑ دینے کا عمل ۔ جِس کے ریزے بعد میں پیشاب کی نالی سے خارج ہوتے رہتے ہیں ۔ |
| Lithotriptic | Adjective | محلل حصات ۔ خرد ساز حصات ۔ |
| Lithotriptor | Noun | خرد ساز حصات ۔ |
| Lithotritc | Noun | سنگ شکن آلہ |
| Lithotrite | Noun | حصات شکن آلہ ۔ |
| Lithotritic | Adjective | حصات شِکَن سے متعلق ۔ |
| Lithotritist | Noun | مثانے میں پتھری کو ریزہ ریزہ کر دینے والا جراح ۔ |
| Lithotritize | Verb | مثانے میں پتھری کو ریزہ ریزہ کر دینا ۔ |
| Lithotritor | Noun | حصات شکن آلہ ۔ |
| Lithotrity | Noun | حصات شکنی ۔ پتھری کو مثانے میں ریزہ ریزہ کر دینے کا عمل ۔ |
| Lithotroph | Adjective | لتھوٹراف ۔ ایسے اجسام جو غیر نامیاتی مادوں کی تکسید سے حاصل ہونے والی توانائی کو استعمال کر کے غذا بناتے ہیں ۔ |
| Lithotype | Noun | صمغ ۔ لاکھ ۔ ریت ۔ تارکول اور السی کے تیل سے بنائی ہوئی چھاپنے کی پلیٹ ۔ |
| Lithotypic | Adjective | لیتھو ٹائپ سے متعلق ۔ |
| Lithotypy | Noun | چھاپنے کی پلیٹ بنانا ۔ |
| Lithous | ||
| Lithsman | Noun | تاریخ: ڈنمارک کے بادشاہوں کے ماتحت انگلستانی بحریہ کا ملاح ۔ |
| Lithuanian | Adjective | لیتھوی ۔ لیتھونوی ۔ |
| Lithuresis | Greek | پَیشاب میں پَتھریلے ذَرَّات کا آنا |
| Lithy | Adjective | لچکیلا ۔ لچک دار ۔ نرم ۔ ملائم ۔ |
| Lities | Noun | ضروری جذبات ۔ رفاہ نامہ کے کام ۔ |
| Litigable | Adjective | مُتنازِع فيہ ۔ مُقَدّمَہ بازی کے قابِل ۔ |
| Litigant | Noun | فریق مقدمہ ۔ فریق ۔ |
| Litigant law | Adjective | مقدمہ باز فریق مقدمہ ۔ |
| Litigate | مقدمہ بازی کرنا ۔ | |
| Litigate law | Verb | مقدمہ لڑنا مقدمہ بازی کرنا نالش کرنا مقدمہ کھڑا کرنا فیصلے کے لیے عدالت میں پیش کرنا ۔ |
| Litigated | Verb | دعوی کیا ۔ |
| Litigation | مقدمہ بازی ۔ |