English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Litigation is on the increase these days
Litigation law Adjective مقدمہ بازی قانونی مقدمہ مقدمے کی کاروائی ۔
Litigator Noun مُقَدّمَہ لَڑنے والا ۔
Litigious Adjective مقدمہ باز ۔ متنازعہ فیہ ۔
Litigious law Adjective مقدمے بازی کا عادی جھگڑالو ۔
Litigiously Adverb مُقَدّمَہ بازی کے شوق سے ۔
Litigiousnesslitigiosity
Litigon Adjective لٹی گان ۔ شیر اور ٹائیگن کے ملاپ سے پیدا ہونے والی نسل ۔
Liting sail Noun بادبان جو جہاز کے سر کو پانی سے اوپر اُٹھاتا ہے ۔
Litissimus dorsal Verb کمر کا ایک پٹھا ۔
Litmus Phrase لٹمس : ایک حل پذیر مادہ ۔ تیزاب سے لال اور الکلی سے نیلا ہوجاتا ہے ۔ انڈیکیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Litmus blue Noun نیلا رنگ جو لٹمس سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Litmus culture Noun لٹمسی وسیط کاشت
Litmus paper لِٹمَس کاغَذ ۔ وہ کاغَذ جِس کو لِٹمَس سےرَنگا گَيا ہو ۔
Litotes Noun عِلمِ بَياں ۔ وہ کَلمَہ جِس ميں کِسی مُتضاد کی نَفی سے مُثبَت مَعنی پيدا کِيے جائيں ۔
Litre Adjective گنجائش کا میٹری پیمانہ ۔
Litreage Noun لیٹروں کی مقدار ۔ لیٹروں کا ماپنے کا آلہ ۔
Litsea chinensis Noun میدہ ساک میدہ لکڑی گاربی جوار
Litsea deccanensis Noun لٹسی غیاں
Litsea monopetala Noun میدہ ریاں
Litsea sebilera Noun میدہ ساک میدہ لکڑی گلربی جوار
Litten Adjective روشن ۔ منور ۔
Litter Noun ڈولی ۔ میانہ ۔ کجاوہ ۔ بیمار ڈولی ۔
Litter bin litter basket
Litter bug Noun عوامی۔ سَرکاری املاک يا سَڑکوں پَر کُوڑا کِرکَٹ پھيلانے والا يا پھينکنے والا ۔
Litter lieberkuhn Noun حثفہ قضیب کے غدود
Litterae humaniores Noun اِنسانِيات ۔ اِنسانی عُلُوم ۔
Litterateur Noun فرانسيسی ۔ اديب ۔ ادبی کِتابوں کا مُصَنِّف ۔
Litterbug Noun راستوں میں کوڑا پھیلانے والا شخص ۔
Littered Verb پھیلایا ۔