English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liquefied Verb پگھلایا ۔
Liquefied petroleum gas Noun رَقيق گيس ۔ جَلنے والے ہائيڈرو کاربَن کی مُکثَف مائع گيس ۔
Liquefier Noun سیّال گر ۔ تبدیل کرنے والا ۔ سیّال مادے کی حالت کو بدلنے والا ۔
Liquefy Verb پگھلانا ۔
Liquemin لیکوائمن ۔ ہپیرن ۔
Liquescence Noun رَقت پَذيری ۔ گُدازِندگی ۔ پِگھلائی ۔
Liquescent Adjective پِگھَلتا ہُوا ۔ پِگھَلنے والا ۔ مائع يا سَيّال ۔
Liqueur Noun نہایت تیز شریں شراب جو کم کم پی جاتی ہے ، شکر دار الکوحل کا شیرہ ۔
Liqueur brandy Noun ایک خاص قسم کی برانڈی ۔
Liqueur glass Noun شراب پینے کا چھوٹا گلاس ۔
Liqueur wine Noun ایک تیز اور خوشبو دار شراب جو لیکور کے مانند ہوتی ہے ۔
Liquffier Noun مائع بَنانے والا ۔ گُدازِندَہ ۔
Liquid Phrase مائع : مادہ ایک حالت جو ٹھوس اور گیس کے درمیان ہوتی ہے اس کا مقررہ حجم ہوتا ۔ مائعات جس برتن میں ہوں ۔ اسی کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔
Liquid air Noun مائع ہَوا ۔ ايک شَديد سَرد ، شَفّاف مائع چيز ۔ رَقيق ہَوا ۔
Liquid air bubble Noun مائع ہونا
Liquid asset Noun سیال اثاثہ ۔
Liquid assets Noun زرِ نقد ۔ اثاثہ جات جو بآسانی زرِ نقد میں تبدیل ہو سکیں ۔
Liquid chromatography Phrase مائع کرو میٹو گرافی :سیال لون نگاری ۔ اس میں شامل مرحلوں اور علامتوں کی تفصیل ۔ A=اضافی متحرک B=پمپ ، فلٹر ۔ C=کالم D=ڈی ٹیکٹر R=ریکارڈر D.S=ڈیٹ سیئشن(کمپیوٹرائزیشن سسٹم اور ڈیٹ پریزنٹیشن F.c=استخراج شدہ اجزا کی تحصیل ۔
Liquid crystal Phrase مائع قلمیں : مائعات میں سالمات یا مالیکیولوں کا ایک بڑا ریجن یا حصہ ۔ وہ مرکبات کو مائع قلمیں بناتے ہیں اس کے مالیکیول راڈ نما طویل ہوتے ہیں ۔
Liquid crystal display Noun لیکوڈ کرسٹل ڈسپلے ۔ ڈسپلے کی ایک قسم جو قطبی مالیکولی ساخت والے مائع مرکب کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ شفاف الیکٹروڈ ز کے مابین ہوتا ہے ۔
Liquid crystal display lcd
Liquid crystals سیال قلمیں ۔ ایسا مادہ جو گرم کرنے پر دھندلا مائع بناتا ہے ۔
Liquid extraction سیال استخراج ۔ کسی سیال مکسچر میں سے ایک سیال جزو اخذ کرنے کا عمل ہے ۔ یہ عمل منحل شامل کرنے سے رونُما ہوتا ہے ۔
Liquid fin Adjective نقد یا رواں آثاثہ جسے نقد صورت میں یا جسے آسانی سے نقدی میں تبدیل کیا جائے ۔
Liquid fire Noun آتش سیال ۔ (جو جنگ میں ایک آلے کے ذریعے برسائی جاتی ہے ۔
Liquid fire Noun آتش سیال ۔ (جو جنگ میں ایک آلے کے ذریعے برسائی جاتی ہے ۔
Liquid glucose dextrose Noun گلوکوز سے بنا گاڑھا ، میٹھا شربت
Liquid measure Adjective مائع اشیاء کو ناپنے کا نظام ۔
Liquid mixture سیال مکسچر ۔
Liquid natural gas lng