English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liquids structure of
Liquidus Noun خط مائعی ۔ مائعی حالت ۔
Liquidus curve سیالی قوس ۔ اگر کسی مکسچر کے انجمادی نقاط گراف پر درجہ حرارت اور اجزائے ترکیبی(T-Xڈایا گرام ) کے مطابق نشان زد کیے جائیں تو انجمادی نقاط کو ملانے والا خط سیالی قوس یا حجم کہلاتا ہے اگر وہ درجہ حرارت جس پر سیال کے آخری اجزا ٹھوس حالت میں آئیں اسے اجزائے ترکیبی کے خلاف نشان زد کیا جائے تو بننے والی قوس کو سوڈیم خم کہا جاتا ہے ۔
Liquifacient Noun مائع حالت میں لانے والا
Liquifaction پگھلاﺅ اماعت ۔ اس عمل میں وہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو ایک گیس کو مائع حالت میں لے آتی ہیں ۔
Liquiform Noun سیال حالت
Liquor Noun پانی کی طرح بہنے والی چیز ، عرق ، شراب ، جوشاندہ ، چمڑے پر چربی لگانا ۔
Liquor ammoniae Noun نوشادر کا تیز محلول ۔
Liquor amnii Adjective وہ پانی جو جنین کو گھیرے رکھتا ہے ۔
Liquor amnil Noun ماء النفس ۔ عرس ۔ اہل ۔
Liquor laws Idiom نشہ آور ا دویات کی خرید و فروخت سے متعلقہ قوانین ۔
Liquor of flints Noun تحلیل شدہ شیشہ ۔
Liquor of libavius Noun ٹن کا بائی کلورائڈ ۔
Liquor potassae Noun پوٹاش کے بائڈریٹ کا محلول ۔
Liquor pump Noun پیپوں کو خالی کرنے کا دستی پمپ ۔
Liquor sangulnis Adjective خون کا تقریبا بے رنگ پانی ۔
Liquor silicum Noun تحلیل پذیر شیشہ ۔
Liquor thief Noun پیپے کے سوراخ میں لگی نلکی جس سے شراب کا نمونہ نکالتے ہیں ۔
Liquored up Adjective مخمور ۔ پئے ہوئے ۔ نشے میں چور ۔
Liquoric Noun ملٹھی ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Liquorice Adjective ملیٹھی ، ملیٹھی کی جڑ ، رب السوس ، ملیٹھی کا ست ۔
Liquorice indian Noun سوس ہندی چشم خروس
Liquorice vetch Noun ملٹھی کی ایک جنس ۔
Liquorice weed Noun ایک درخت ۔
Liquorice wild Noun گھو نگچی سفید گھو نگچی جشم رتی لالڑی
Liquorish Adjective شراب کا شوقین ۔ رسیا ۔ شرابی ۔
Liquorishly Adverb شرابیوں کی طرح ۔
Liquorishness Noun شراب نوشی ۔ شراب پینے کا عمل ۔
Liquorist Noun خمیر شیریں بنانے والا ۔
Liquorship Noun شراب خانہ ۔ مے خانہ ۔ میکدہ ۔