English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lippia nodiflora Noun مکرا بوکین جل پیپل دار فلفل آبی نیر پیپلی
Lipping Noun نقرس کے مریض میں ہڈی پر چونا جمع ہونا
Lippitude Verb آنکھ کی پلکوں میں کیچڑ آنا ۔
Lippizaner Noun اعلیٰ نسل کا سفید گھوڑا جو خصوصاً کرتبوں کے لیے سُدھایا جاتا ہے ۔
Lippoblast Noun چربیلے خلیوں میں ارتقاءپانے والے الحاقی نسائج
Lippocardiac Noun چربیلا دل قلب حمی
Lippy Adverb عوامی۔ گُفتَگُو ميں گُستاخ ۔ بات چيت کَرنے ميں نِڈَر ۔
Lipread Verb ہونٹوں کی بناوٹ یا حرکت سے بات کا سمجھ جانا ۔
Lipreaded Verb ہونٹوں کی بناوٹ یا حرکت سے بات کو سمجھ گیا ۔
Lipreading or speech reading Adjective لبوں اور چہرے کی حرکت سے زبان سمجھنے کا عمل ۔
Lipreventive opsrative Noun منہ کی حفاظت سے متعلق
Lips Noun ہونٹ ۔ لب ۔
Lipsalve Noun پھٹے ہوۓ ہونٹوں کے لیے اِستعمال ہونے والی دوا خصوصاً قلمی صورت میں ۔
Lipsing Noun لکنت تتلاہت حرف س کا درست تلفظ ادانہ کر سکنا
Lipstick Noun لِپ اسٹِک ۔ سُرخی ۔ ہونٹوں کو سَجانے کی ايک آرائشی چيز ۔
Lipsync Verb ہونٹوں کو حرکت دینا ۔
Lipsynced Verb ہونٹوں کو حرکت دی ۔
Lipticity Noun بیضوی صورت ۔ ہلیلجی شکل ۔
Lipuor رقیق سیال عرق پانی جیسا پتلا ۔
Lipuria Greek پَیشاب میں چِکنائی
Liqour Latin جوشاندَہ ۔ دَوائی اور پانی یا الکُحَل کا محلُول
Liqourice Noun متلھی سوس
Liquate Verb دھات پگھلانا ۔
Liquated Verb دھات پگھلائی ۔
Liquation Noun گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔
Liquefacient Noun پِگھلانے والا عامِل ۔ کوئی دَوا جو ٹھوس رَسُوپ کو پِگھلا دے ۔ مائع شوندَہ ۔
Liquefacition Verb ٹھوس چیز کا نرم ہو جانا پانی بن جانا ۔
Liquefaction Noun پِگھلاو ۔ تَرقيق ۔ رَقيق بَنانے کا عمَل ۔ مائع يا گُداختَہ ہونے کی حالَت ۔
Liquefactive Adjective گداخت کار ۔ سیّال ساز ۔ تبدیل کرنے والا ۔
Liquefiable Adjective رَقت پَذير گُدازِندَگی ۔ پِگھلائی ۔