English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Liquid oxygen explosive lox explosive
Liquid paraffin سیال پیرا فن ۔ خوب صاف کیا ہوا سفید تیل جو مسہل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Liquid petroleum gas lpg
Liquid storax ر و غن بلسا ں ۔
Liquida pix Noun روغن قاذ
Liquidambar Noun مائع عنبَر ۔ جِنس مائع عنبَر کا کوئی دَرَخت ۔
Liquidate Verb پانی سا کرنا ، سیال کرنا ، صاف کرنا ، نپٹانا ، کاروبار کا تصفیہ یا حساب کرنا ۔
Liquidate fin Verb ادا کرنا یا چکانا جیسے قرض یا مطالبہ حسابات کا تصفیہ کرنا ۔
Liquidated Verb جمع خرچ کیا ۔
Liquidated damages Adjective ادا شدہ ہر جائے ۔
Liquidation Noun تَصفِيَہ ۔ کاروبار کا خاتمَہ ۔
Liquidation account تصفیہ حساب ۔
Liquidation fin Adjective چکونا تصفیہ کاروبار کا خاتمہ ۔
Liquidator Noun حساب کا تصفیہ کرنے والا ، کاروبار بند کرنے والا ۔
Liquidator official سر کاری تحصیل کنندہ ( کمپنی) ۔
Liquidators account
Liquidity Noun سیّال ہونے کی کیفیت ۔ رواں یا نقد میں تبدیل کیے جانے والے اثاثوں کا مُہیّا ہونا ۔
Liquidity fin Adjective آسانی سے حرکت کرنے والی صلاحیت نقد یا رواں آثاثے جیسے آسانی سے نقدی میں تبدیل ہو جانے والی سیال پذیری ۔
Liquidity international fin Adjective بین الاقوامی سیالیت وہ کرنسی جسے ہر جگہ تبدیل کیا جاسکے ۔
Liquidity preference ترجیح سیالیت ۔
Liquidity preference econ Adjective ترجیح سیالیت سرمایہ کی روانی کو ترجیح ۔
Liquidity ratio نسبت ساست ۔
Liquidity ratio bkg Adjective نسبت سیالیت ۔
Liquidityliquidness
Liquidize Verb پھل مسلنا ۔
Liquidized Verb پھل مسلا ۔
Liquidizer Noun سیّال گر مشین ۔ تبدیل کرنے والی مشین ۔ گاڑھے سیّال مادے کو پتلا کرنے والی مشین ۔
Liquidless Adjective بے رقیق شے ۔
Liquidly Adverb مائع کے طَور پَر ۔
Liquidness Noun سیّال کی خصوصیات ۔ رقیق ۔ مائع ۔