liquid crystal – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائع قلمیں : مائعات میں سالمات یا مالیکیولوں کا ایک بڑا ریجن یا حصہ ۔ وہ مرکبات کو مائع قلمیں بناتے ہیں اس کے مالیکیول راڈ نما طویل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سمیٹک لیکوڈ کرسٹل : لیکوڈ کرسٹل ڈسپلے ۔ ڈسپلے کی ایک قسم جو قطبی مالیکولی ساخت والے مائع مرکب کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ شفاف الیکٹروڈز کے مابین ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائع بِلّور ۔ ايک مائع ، جيسے امونِيَم اولينيٹ ۔

🔹 Roman Urdu