English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lipophagia Noun چربی کے اجزاءکا منتشر ہونا
Lipophagic granuloma Noun زیر جلد چربی کو کھانے والی رسولی
Lipophagy Noun چربی کے اجزاء کا تحیل ہونا
Lipophilic Adjective طِبعی کيمِيا۔ شَحَم پَسَند ۔
Lipophobia Noun موٹاپے سے ڈرنا
Lipoplasty Noun غیر فطری جمع شدہ چربی کو علیحدہ کرنا
Lipoplsaty Noun غیر فطری جمع شدہ چربی کو علیحدہ کرنا
Lipopolysaccharide Noun سالمہ جس میں چربی اور شکر باہم ہونے ہیں
Lipoprotein Phrase لیپو پروٹین: ایسی پروٹین جس کی ساخت میں لپڈز ہوں ۔
Lipopsis lipomalosis Noun بافتوں میں چربی کا غیر ضروی اجتماع
Liposarcoma Noun خبیث چربیلی رسولی
Liposcelidae Adjective لپوسکیلیڈا ۔ کتابی جووں کا ایک خاندان ۔ پانچ ملی میٹر سے چھوٹے حشرات ان کی عقبی رانیں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں ۔ پر چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے ۔
Liposoluble Noun چربی میں حل پزیر
Liposome Phrase لیپوسم : تجربہ گاہ میں مائیکرو سکوپک مصنوعی طور پر بنائی گئی کرہ نما جھلی ۔
Liposphyxia Verb نبض کا بند یا غائب ہو جانا ۔
Lipostrychia Noun بالوں کا گرنا
Lipot thymia Noun غشی بے ہوشی
Lipothymia Adjective غشی ۔
Lipothymial Noun, Adjective غش سے متعلق ۔ بے ہوشی ۔
Lipotrophic عوامل جو جگر کی چربی کی تحلیل کا سبب ہو ں ۔
Lipotrophic substances وہ عوامَل جو چَربی خَتَم کَرتے ہَیں
Lipotrophy Noun جسم میں چربی کی زیادتی
Lipotropic Adjective حَياتی کيمِيا ۔ شَحَم رُخی ۔ جو چَربی کے اِستِعمال کو بَڑھائے اور جِگَر ميں زِيادَہ چَربی جَمَع ہونے سے روکے ۔
Lipovaccine Noun ویکسین کو نباتی تیل میں تیار کرنا
Lipowitz alloy لپووٹزبھرت ۔ ایک گداختنی بھرت نقطہ پگھلاﺅ 65 سے 70 سینٹی گریڈ اس میں 50 فیصد بسمتھ، 27 فیصد سیسہ ، 13فیصد ٹن ،اور ۱۰ فیصد کیڈمیئم پائے جاتے ہیں ۔
Lipped Adjective لَب دار ۔ لَب زَدَہ ۔
Lippen Verb بھروسا کرنا ۔ اعتماد کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔
Lippened Verb اعتبار کیا ۔
Lipper Noun لہر ۔ ہلکی موج ۔ ہلکورا ۔
Lippia nobiflora Noun مکرا بوکبن جل پیپل دار فلفل آبی نیر پیپل