liquation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذوبی تجزیہ ۔ دھاتوں کو صاف کرنے کا ایک طریقہ اسے ایسی دھاتوں کو صاف کرنے ے لیے استعمال کرتے ہیں جن کا نقطہ پگھلاﺅ بہت کم اور ملاوٹ دھات سے کم پگھلاﺅ رکھتی ہو ۔ ملاوٹ شدہ دھات کو بھٹی کی ڈھلوان پر رکھ کر گرم کیا جاتا ہے ۔ خالص دھات پگھل ک نیچے بہہ آتی ہے ۔باقی ملاوٹ باقی رہ جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu