English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lipogenic Noun چربی بنانا چربی سے بننا یا چربی کے سبب
Lipogram Noun حذفی تحریر ۔
Lipogrammatic Adjective حذفی تحریر سے متعلق۔
Lipogrammatist Noun حذفی تحریر لکھنے والا ۔
Lipogranuloma Noun چربی بافتوں میں بیرونی عناصر کے سبب چرنی رسولی بننا
Lipogranulomatosis Noun چرنی کے ناقص تغزیہ کے سبب چربی کے زرد ذرات کا جلد میں جمع ہو جانا
Lipography Noun لِکھنے میں حروف کھا جانا ۔ لِکھنے میں الفاظ کھا جانا ۔
Lipohaemia Noun خون میں شحمی مادے کی زیادتی ۔
Lipohypertrophy Noun زیر جلد بافتوں میں چربی کی زیادہ
Lipoic acid Noun سحمی ترشہ
Lipoid Greek شحَم ۔ چَربی ۔ نامیاتی مُرَکّبات کا ایک گَروہ جو پانی مین ناحَل پَذیر ہے
Lipoid granuloma Noun شحمی دانہ دار رسولی
Lipoidlipoidal
Lipoidosis Greek چَربی کے مَیٹابولِزَم میں گَڑ بَڑ کی وجہ سے مَرض
Lipolysis Noun کيمِيا ۔ چَربی يا چِکنائی کے تيزابوں اور گليسرين ميں تَقسيم و تَکسير ۔
Lipolytic Adjective شَحَم پاش ۔
Lipolytic enzyme Noun چربی پاش خامرہ
Lipolytic ferment Noun شحم پاش خمیر
Lipoma Noun امراضِيات ۔ چَربی کی رَسولی ۔ شَحمی سَلعہ ۔
Lipomatodes nevus Noun ہونٹوں کے اوپر تل یا ابھرا ہوا تل
Lipomatoid Adjective شحمی سلعہ سے مشابہ یا اس کی طرح ۔
Lipomatosis Verb ٹشوز میں زیادہ مقدار میں چربی کا اکٹھا ہونا ۔
Lipomatous Adjective شَحمی سَلعہ دار ۔ قَريَہ ۔
Lipomeningocele Noun دماغ پردوں میں چربیلا فتق
Lipomyelomeingocele Noun دماغ پردوں اور نخاع میں چربیلا فتق
Lipomyelomeningocele Noun دماغ پردوں اور نخاع میں چربیلا فتق
Lipomyoma Noun نخاع کی چربیلی رسولی
Lipomyxoma Noun بلغمی جھلیوں کی سحمی رسولی
Lipopenia Noun جسم میں چربی
Lipophage Noun چربی کو جزب یا ہضم کرنے والا