liposcelidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لپوسکیلیڈا ۔ کتابی جووں کا ایک خاندان ۔ پانچ ملی میٹر سے چھوٹے حشرات ان کی عقبی رانیں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں ۔ پر چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu