English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lipases شحم پاش ۔ شحم پاش یعنی چربی تحلیل کرنے والے ہائیڈ رولیسز ( اینزائمز ) کا ایک گروہ ۔
Liped Verb چوما ۔
Lipemia Noun خون میں چربی کی زیادتی
Lipic acid Noun ایک قلم پذیر ترشہ جو شحمی تیزاب پر شورے کے تیزاب کے عمل سے بنتا ہے ۔
Lipid Phrase شحم ، چربی : نامیاتی مرکبات کا ایک گرو جو فیٹیایسڈز کے ایسٹرز ہوتے ہیں ۔ پانی ناحل پزیر ۔ بہت سے نامیاتی محللوں میں حل پزیر ۔
Lipidemia Noun خون میں چربی کی زیزدتی
Lipidlipide
Lipidosis Noun چکنائیوں کے انہضام میں بِگاڑ ۔
Lipids شحم ، چربی ، لپڈز ۔ فیٹی ایسڈز جو نامیاتی منحلوں میں حل پزیر لیکن پانی میں غیر حل پزیر ہوتے ہیں ۔ سادہ لپڈز میں چکنائیاں اور موم ، مرکب لپڈز میں فاسفولپڈز اور سیر یبر و سائیڈ اور استخراجی لپڈز میں چکنے ترشے ، سٹیرولز اور الکوحل شامل ہیں ۔
Lipiodol L. Quod Vide خَشخاش کے بیجوں کا تَیل
Lipiphysan لپی فائیسین ۔ خوراک میں کلوکلوری کا اہتمام ۔
Lipless Adjective بے لب ۔ بے حاشیہ ۔
Liplet Noun چھوٹا ہونٹ ۔ (حشریات) ہونٹ نما عضو ۔
Liplike Adjective لَب نُما ۔ ہونٹوں جيسا ۔
Lipo lip
Lipoarthritis Noun جوڑوں کے چربیلے نسائج کی سوزش
Lipoatrophy Noun زیر جلد چربیلی بافتوں میں لمزوری
Lipoblastoma Noun چربیلی رسولی
Lipocaic Noun افراز لبلبہ
Lipochondroma Noun کری کی چربیلی رسولی
Lipochrin Noun چربی سے حاصل کردہ زردرنگ کا مادہ
Lipocyte Noun جگر کے چربی جمع کرنے والے خلیے
Lipodotropic antibody Noun لیپائڈ انعطافی جسم دافع
Lipodystrophy Noun چربی کے تغز یہ میں خرابی
Lipofibroma Noun چربی کی ریشہ دار رسولی
Lipofuscin Noun چربی میں رنگ دار مادوں کے حل ہونے سے بنے والی رنگین چربیلے اجزا
Lipofuscinosis Noun رنگین چربیلے مادوں کے غیر ضروری
Lipogastrosis Noun معدہ کی چربی کا نقصان
Lipogenesis Noun غیر چر بیلے اجسام کو چربی میں تبدیل
Lipogenetics Noun غیر چربیلے اجسام کو چربی میں تبدیلکرنے والے