lipid – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

شحم ، چربی : نامیاتی مرکبات کا ایک گرو جو فیٹیایسڈز کے ایسٹرز ہوتے ہیں ۔ پانی ناحل پزیر ۔ بہت سے نامیاتی محللوں میں حل پزیر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لپڈ ۔ شحم چربی ۔ پانی میں حل ہو جانے والا ہائیڈرو کاربن مادہ جو خلیوں اور بافتوں سے خارج ہوتا ہے لیپن یا چکنائی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چربی یا چربی جیسا دیگر مواد جو پانی میں نہ حل ہو سکتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu