English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lion was very strong Phrase شیر بہت طاقتور تھا
Lionceau Noun نقابت: چھوٹا اور کم عمر شیر ۔
Lionced Adjective (نقابت) شیر ببر کے سروں سے آراستہ ۔
Lioncel Noun چھوٹا اور کم عمر شیر ببر ۔
Lionel Noun چھوٹا اور کم عمر شیر ببر ۔
Lionel daivid sylvia time i used to lie waiting for that ominous tread on the un carpeted attic stairs
Lionesque Adjective شیرانہ ۔ بہادرانہ ۔
Lioness Noun شيرنی ۔ شير کی مادَّہ ۔
Lionet Noun چھوٹا شیر ۔ شیر کا بچہ ۔ چھوٹے قد کا شیر ۔
Lionhearted Adjective شير دِل ۔ بَہادُر ۔ دَلير ۔ جُرات مَند ۔
Lionism Noun بڑے آدمیوں کو دعوت دینے کی عادت ۔
Lionization Noun اہمِيَت دينے کا عمَل ۔
Lionize Verb مَشہُور يا اہَم شَخصِيَت کی حيثِيَت سے سُلُوک کَرنا ۔
Lionized Verb بہت مشہور آدمی کی طرح سلوک کیا ۔
Lionizer Noun اہمِيَت دينے والا ۔
Lionlike Adjective شير نُما ۔ شير جيسا ۔ شير سے مُشابَہ ۔
Lionne Noun بڑی فیشن والی عورت ۔
Lions are growling Phrase شیر غرا رہے ہیں
Lions are roaring Phrase شیر گرج رہے ہیں
Lions provider
Lions roar شیر دہاڑتے ہیں ۔
Lions share
Lions share
Lionship Noun رونقِ محفِل سَمجھا جانا ۔
Liopteridae Adjective لائیوٹیریڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا غیر معروف خاندان ۔ ان کے انٹینا خیطی یا دھاگہ نما ہوتے ہیں ۔ ان میں خمیدگی نہیں ہوتی ۔ پرونوٹم پیچھے کو مڑا ہوتا ہے ۔
Lioreal دیکھو ۔
Lioresal Noun تجارتی نام ہے ۔
Liothyronine تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی رَطُوبَت
Liouville theorem
Lip ہونٹ ۔