lipids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شحم ، چربی ، لپڈز ۔ فیٹی ایسڈز جو نامیاتی منحلوں میں حل پزیر لیکن پانی میں غیر حل پزیر ہوتے ہیں ۔ سادہ لپڈز میں چکنائیاں اور موم ، مرکب لپڈز میں فاسفولپڈز اور سیر یبر و سائیڈ اور استخراجی لپڈز میں چکنے ترشے ، سٹیرولز اور الکوحل شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu