English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Limiting adjective | Noun | تحدیدی صفت ۔ |
| Limiting angle | Noun | تحدیدی زاویہ |
| Limiting density | محدود کثافت ۔ یہ اصطلاح گیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ اگر کسی گیس کی w گرام کمیت v لٹرز o درجہ حرارت اور دباﺅ پر ہو تو حاصل تقسیم w/pv فی یونٹ پریشر گیس کی کثافت ہو گی لیکن گیسیں بوئیلز کے قانون کی سختی سے اطاعت نہیں کرتیں ۔ w/pv کا تغیر یا فرق p سے پایا جاتا ہے ۔ اس حاصل تقسیم کی قدر جب p زیرو کو پنہچتا ہے تو گیس کی محدود کثافت کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ متبادل طور پر یہ ایک کامل گیس کی کثافت ہوتی ہے ۔ اور | |
| Limiting membrane | Noun | بافتوں یا اعضاء کے کناروں کی جھلی |
| Limiting operation | Noun | لمٹنگ آپریشن کوئی روٹین یا آپریشن جوایک بڑے پروسیس کی کار کردگی کو اسی میں رہنے پر مجبور کرتا ہے ۔ |
| Limitless | Adjective | غیر محدود ۔ لا محدود ۔ |
| Limitlessly | Adverb | بے حد ۔ بے انتہا طور پر ۔ |
| Limitlessness | Noun | ابدیت ۔ لا محدودیت ۔ زیادہ ہونے کا عمل ۔ |
| Limitrophe | Adjective | سرحدی ۔ ہم سرحد ۔ ہم سوانا ۔ نزدسرحد ۔ مجاور ۔ |
| Limits of confidence | Noun | حدود اعتماد ۔ |
| Limitting | Adjective | محدود کرنے والا ۔ تحدیدی ۔ انتہائی ۔ |
| Limivorous | Adjective | لمی وورس ۔ گل خور ۔ مٹی کھانے والے مثلا کیچوے وغیرہ جو مٹی میں نامیاتی مادے کے لیے اسے کھاتے ہیں ۔ |
| Limmer | Noun | شہدا ۔ بدمعاش ۔ آوارہ گرد ۔فاحشہ ۔ قحبہ ۔ شوخ چنچل لڑکی ۔ |
| Limn | Verb | نقاشی کرنا ۔ مخطوطات کی تزئین و آرائش کرنا ۔ |
| Limnadidae | Adjective | لمنا ڈیڈا ۔ تتلیوں کا ایک خاندان ۔ قلمی پر رکھنے والے شش پائے حشرات ۔ |
| Limnaeid | Adjective | لمنائیڈ ۔ تازہ پانی یا تالاب کے گھونگے پاوں کے بغیر صدفئیے ۔ |
| Limneblidae | Adjective | لمنی بلیڈا ۔ آبی حشرات ۔ چھوٹے گیاہی بھونرے ان کی خرطوم لمبوتری اور لمسی ہوتی ہے ۔ کائی گیاہ اور گلی سڑی نباتات میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Limned | Verb | کتاب وغیرہ پر طلاکاری یا نقاشی کی ۔ |
| Limner | Noun | نقاش ۔ تزئین کار ۔ تصویریں بنانے والا ۔ |
| Limnery | Noun | نقاشی ۔مصوری ۔ |
| Limnetic | Adjective | آب باش ۔ کھُلے تازَہ پانی ميں رہنے والا ۔ |
| Limnic limnetic | — | — |
| Limnocharitaceae | Adjective | لمنو کیری ٹیکسیا ۔ بند بیج پھولوں والے پودوں ۔ شقاق زائدہ اخراجی نالیاں رکھتے ہیں ۔ ان کا پولن بہت سے شگاف والا ہوتا ہے ۔ |
| Limnological | Adjective | غَديرِياتی ۔ جھيلوں کے ماحَول سے مُتعلِّق ۔ |
| Limnologically | Adverb | غَديرِياتی طَور پَر ۔ |
| Limnologist | Noun | ماہِرِ غَديرِيات ۔ خَليجوں اور جھيلوں کے عِلم کا ماہِر ۔ |
| Limnology | Phrase | لم نولوجی : جھلیوں اور دریاﺅں میں علم کیمیا ، حیاتیات اور طبیعات کے استعمال کا مطالعہ ۔ |
| Limnomedusae | Adjective | لمنو میڈوسا ۔ مرجانی حیوانچوں کا سب آرڈر ۔ ان میں وہ آبی حوین بھی شامل ہیں جن کے جسم پر کوئی غلاف نہیں ہوتا ۔ |
| Limnophila | Noun | کترا |
| Limnophila gratioloides | Noun | کترا |