English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Limpiditylimpidness
Limpidly Adverb صاف طَور پَر ۔ واضع طَور پَر ۔
Limping standard Adjective ناقص معیار ۔
Limpingly Adverb لَنگڑاتے ہُوئے ۔
Limpkin Noun ایک قسم کا پرندہ جو سارس سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Limpkincourlan
Limply Adverb نَرمی يا ڈھيلے پَن سے ۔
Limpness Noun نَرمی ۔ ڈھيلا پَن ۔
Limtlessness Noun بے پایاں ہونا ۔ بے انتہا ہونا ۔
Limulodidae Adjective لیمولوڈیڈا ۔ ہارس شو ۔ کریب ۔ نعل بھونرے ۔ ان کا پر پوش بہت چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے زیادہ تر حلقے ننگے ہوتے ہیں ۔ رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ ان کے لاروا سرفہ کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Limuloid Adjective شاہ سرطان نما ۔
Limulus Noun شاہ سَرطان ۔ نَعلی سَرطان ۔ بَڑا کيکڑا ۔ جو اِسی نام کی جِنس سے مُتعلِّق ہے ۔
Limus Adjective بھوک ۔
Limy Adjective کِلسی ۔ چُونے والا ۔ چُونا مِلا ہُوا ۔ لِسلِسا ۔ شيلمی ۔
Lin Noun واحد القرن ۔ گھوڑی جو چینی اسطوریات میں پائی جاتی ہے ۔
Lin lan lone Noun تین گھنٹیوں کی آواز کی بازگشت ۔
Lin seed Noun اَلسی ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Lina loes Noun عود اگر
Linablelineable
Linablelineablen
Linaean system Phrase لینین نظام : سویڈن کے سائنس دان carl von linne کا۰ جانداروں کو نام دینے کا نظام ۔
Linagelineage
Linagelineage
Linalool Noun ايک تارپينی ناسير شُدَہ الکحَل ۔
Linalool c10 h18 o bp198 199c
Linamarine لینا میرین ۔ ایسی ٹون سائی این ہائیڈ رین بیٹا گلو کوسائیڈ نو خیز پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ بنانے کے لیے بنیادی خام مال کے طور پر استعمال میں آتا ہے ۔
Linament Noun مرہم ۔ پھاہا ۔ پلستر ۔
Linaria ramosissima Noun غوک بوٹی کنودی بھشگلوڈی
Linarite Noun معدنیات ۔جست اور تانبے کا سلفیٹ جو چمکیلے نیلے بلوروں میں پائے جاتے ہیں ۔
Lincden Noun شجرئم لنڈن ذیزفون