limiting density – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

محدود کثافت ۔ یہ اصطلاح گیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ اگر کسی گیس کی w گرام کمیت v لٹرز o درجہ حرارت اور دباﺅ پر ہو تو حاصل تقسیم w/pv فی یونٹ پریشر گیس کی کثافت ہو گی لیکن گیسیں بوئیلز کے قانون کی سختی سے اطاعت نہیں کرتیں ۔ w/pv کا تغیر یا فرق p سے پایا جاتا ہے ۔ اس حاصل تقسیم کی قدر جب p زیرو کو پنہچتا ہے تو گیس کی محدود کثافت کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ متبادل طور پر یہ ایک کامل گیس کی کثافت ہوتی ہے ۔ اور

🔹 Roman Urdu