English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Limnophilidae Adjective لمنو فلیڈا ۔ خول میں رہنے والے کیڑوں کا خاندان ۔ سہ رنگ پروں اور چھ پاوں والے حشرات پتنگوں کی طرح رات کو باہر نکلتے ہیں ۔ قوت پرواز بہت لمزور ہوتی ہے ۔
Limnoplankton Adjective لمنو پلانکٹون ۔ تازہ پانیوں میں پائے جانے والے جل چرئیے یا پیرا کو ۔
Limnoriidae Adjective لمنوریڈا ۔ ایک جیسے پاوں والے قشرئیے ۔ چھوٹے آبی جاندار جن کا خول نہیں ہوتا ۔ آنکھیں غیر متحرک ہوتی ہیں ۔
Limogeslimoges ware
Limology Adjective لمولوجی ۔ غدیریات ۔ تازہ پانی کی جھلیوں کا علم ۔
Limonai aurantifolia Noun کاغزی نیبو لیمو
Limonene Noun ليمونِن ۔ تارپين جو تِين مُختَلِف بَصری اشکال ميں مِلتا ہے ۔
Limonene dipentene c10 h16
Limonia acidissima Noun کیتھ کٹھر بیل بلن
Limonia aurantifolia Noun کاغزی نیبو لیمو
Limoninlimoninenn
Limonite Noun سِياہی مائل بھُورے سے زَرد رَنگ کا دَرمِيانے دَرجے کا کَثير خام لوہا ۔
Limonium cabulicum Noun مشناوارو
Limoo Name لموع: روشن ہونا ۔ منور ہونا ۔ چمکنا ۔
Limophthisis Noun بھوک کے سبب دبلاہوجانا
Limopthisis Verb بھوک کے باعث سوکھ جانا ۔
Limosis Adjective بھوک کی زیادتی ۔
Limotherapy Noun بھوک سے علاج علاج بالفاقہ
Limous Adjective دلدلی ۔ پھسلن دار ۔ پھسلنے سے مُتعلق ۔
Limousine Noun ايک بَند موٹَر کار ۔ خُوب آراستَہ پيراستَہ سی کوئی کار ۔
Limousine transpt Adjective ایک بند موٹر کار جس میں ڈرائیور اور مسافروں کی نشتوں کے درمیان شیشے کی دیوار سی حائل ہوتی ہے ۔
Limp لنگڑانا ۔
Limped Verb لنگڑایا ۔
Limper Noun لَنگڑانے والا ۔ لَنگڑا ۔
Limpet Noun ایک کیڑا جو چٹانوں سے چمٹا رہتا ہے ، ایسا شخص جو اپنی ملازمت کو کسی صورت میں نہ چھوڑے ، چمٹا رہنے والا ۔
Limpet lampit
Limpet mine bomb
Limphatitis Noun لمفاوی نطام کے کچھ حصہ کی سوزش
Limpid Adjective صاف ، شفاف ، نھترا ہُوا ، روشن ۔
Limpidity Name وضاحت ۔صاف شفاف ہونا ۔