English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Levelling rod Noun تَسطيحی چھَڑی ۔ ايک دَرجَہ بَند ڈَنڈا ۔
Levelling screw Noun تسطیحی پیچ ۔ ہموار گر پیچ ۔
Levelling stand Noun (تصویر کشی) ایک آلہ جو شیشے کی پلیٹ کو افقی سطح پر رکھتا ہے ۔
Levelly Adverb ہَمواری سے ۔ يَکسانی سے ۔
Levelness Noun ہَمواری ۔ يَکسانی ۔
Levels of confidence Noun مدارج اعتماد ۔
Levels of data Noun ( سماجیات ) مفروضات کی سطحیں ۔
Leven c4 h10 o5x
Lever Verb حرکت دینا ۔
Lever arm Noun بیرم کا بازو ۔
Lever beam Noun اسٹیم انجن کا بیرم ۔
Lever escapement Noun بیرمی گریزہ ۔ بیرمی کتا ۔ گھڑی کی حرکت کو ٹھیک رکھنے والا پرزہ ۔
Lever head Noun لیور کا سر
Lever watch Noun لیور واچ ۔
Leverage Noun بيرَمی نِظام ۔ بيرَم کا عمَل ۔ ميکانی مُفاد يا بيرَم کے اِستِعمال سے حاصِل کَردَہ قُوَت ۔
Leverage of a force کسی قوت کی سمت کی محور سے دوری ۔
Levered Verb حرکت دی ۔
Leveret Noun بَچَّہ خَرگوش ۔ ايک سالَہ خَرگوش ۔
Leveret forcipressure Noun دوران جنائی استعمال ہونے والی مہبل کی طرح ٹیڑھی چمٹی
Leveret skin Noun جاپانی روغن جو برتن پر چڑھاتے ہیں ۔
Levi got up left everything and followed jesusluke 5 28
Levi was the son of simeonsimeon was the son of judahjudah was the son of josephjoseph was the son of jonamjonam was the son of eliakim luke 3 30
Leviaation Noun رگڑنا پیسنا سفوف بنانا سحق
Leviable Adjective قابِلِ محصُول ۔ قابِلِ جَبری بھَرتی ۔
Leviathan Adjective عظیم الشان ۔ عظیم ۔ دیو پیکر ۔
Levied Verb ٹیکس جمع کیا ۔
Levier Noun محصُول وَصُول کَرنے والا ۔ تحصيل دار ۔
Levigate Verb پسینا ، چکنا کرنا ۔
Levigated Verb پسینا ، چکنا کیا ۔
Levigation Noun پيسنے کا عمَل ۔ پيسائی ۔