English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Levigator Noun پيسنے والا ۔ پيسَن ہار ۔
Levin Noun صاعقہ ۔ بجلی ۔ بجلی کا کوندا ۔
Leviner Noun شکاری کتے کی ایک قسم ۔
Levins tube
Levir Noun دیور ۔ شوہر کا بھائی ۔
Levirate Noun ازدَواج ديوَر يا جيٹھ ۔ قَديم يَہودی قانُون جِس کے مُطابِق ايک بے اولاد بيوہ اپنے خاوَند کے بھائی سے شادی کَرتی تھی ۔
Leviraticleviratical
Leviration Noun دیور سے شادی ۔ ازدواجِ دیور ۔
Levis Noun بھاری چُست ڈينَم کی پَتلُون ۔ تِجارَتی نِشان ۔
Levitate Verb ہَوا ميں اُٹھنا يا تيرنا ۔ مُبَيَنَہ طَور پَر کِسی مافوقُ الفِطرَت طاقَت کے ذَريعے ۔
Levitated Verb روحانی قوت سے ہواس اڑے ۔
Levitation Noun ہَوا ميں پَرواز ۔ سُبکی ۔ صَعُود ۔ اِرتَقاع ۔
Levitative Adjective ہوا میں اُڑنے والا۔ روحانی پرواز سے متعلق ۔
Levitator Noun ہوا میں اُڑنے والا ۔
Levite Noun عبرانی قبیلہ لاوی کا فرد خصوصاً وہ جو یہود کی عبادت گاہ میں اہل صومعہ کی مدد کرنے کے لیے مُہیا کیے جانے والے طبقے سے ہو ۔
Levitic Adjective لاوی فرقے سے متعلق ۔
Levitical Adjective قبیلہ لاوی سے مُتَعلِّق ۔ لاوی رسوم سے منسوب ۔
Leviticus Noun توریت کی تیسری کتاب جو کہانت سے مُتعلق ہے ۔
Levity چھچھوراپن ۔
Levo سابقہ بائیں جانب کا اظہار کرنے والا ۔
Levodopa Noun منہ کے ذریعہ پیدا شدہ ایک قدرتی ایمینو ایسڈ جو پار کن سو نزم لرزہ کا علاج ہے اس کے سائید افیکٹس قے بھوک کی کمی اور غیر ارادی طور پر منہ کا جنبش کرنا ہے ۔
Levogyrate Adjective چپ گرداں ۔
Levogyrous Noun بائیں جانب کو مٹرنے والا
Levophed لیووفیڈ ۔ نارایڈرینالین ۔
Levorotation Noun بائيں طَرَف يا گھَڑی کی سَمت کے خِلاف گھُماو ۔
Levorotatorylevo
Levorphanol Noun درد سے نجات دلا نے والی ایک مسکن دوا جو مارفین سے ملتی جلتی ہے تجارتی نام لیوو ڈرو موران ہے ۔
Levothyroxine Noun ہائپوتھائے رائے ڈزم کے علاج کے استعمال میں ہونے والی داخلی طور پر او ر بذریعہ انجکشن استعمال کی والی دوا سائیڈ افیکٹس کم ہیں لیکن وزن کم ہو جاتا ہے او ر اختلاج قلب کا عارضہ لاحق ہوتا ہے ۔
Levotorsion Noun بائیں طرف کا مثلان
Levoverision Noun بائیں مڑنا