English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Levantine Noun ساکن خاور: مشرقی بحر روم کے جزائر کے مشرقی جزائر کا باشندہ ۔(۲) ایک قسم کا مضبوط ریشمی کپڑا ۔
Levantinism Noun ليوَنٹ اِزم ۔ اِس علاقے کی خَصُوصِيَّت ۔
Levator Verb کسی عضو کو اُٹھانے والا پٹھا ۔
Levator palpibrae superiois Adjective وہ پٹھا جو آنکھ کی بالائی پرت کو اوپر اُٹھاتا ہے ۔
Levee Noun سیلاب سے بچاو کا پشتہ ۔ بند ۔ وہ علاقہ جہاں طوائفیں کثرت سے رہتی ہیں ۔
Leveed Verb دربار میں گیا ۔
Level ہموار ہونا ۔
Level best Idiom بھر پور کوشش ۔
Level crossing Noun ہم سطح گزر گاہ ۔
Level error Noun کسی آلے کی افقی سطح سے خوردبینی انحراف ۔
Level headed Idiom چالاک ۔
Level headed Idiom چالاک ۔
Level headedness Noun سَلامَتی سَطَح ۔ سَمَجھ ۔ ذہنی تَوازُن ۔
Level headedness Noun سَلامَتی سَطَح ۔ سَمَجھ ۔ ذہنی تَوازُن ۔
Level inmass تمام صحیح الجسم لوگوں کی قابل ۔
Level line Noun و خطوط جو جہاز کے ڈھانچے کو افقی طور پر محفوظ کرتے ہیں ۔
Level of aspiration Noun سطح آواز ۔
Level of education Noun, Adjective تَعليمی حَد ، تعلیمی دَرجَہ يا سَطَح ۔
Level of living معیار زندگی ۔
Level off Verb ہموار کرنا ۔ مسطح کرنا ۔ حد کو پہنچنا ۔
Level off stk Verb کسی خاص سطح کے برابر ہونا مستحکم ہونا ۔
Level range Noun قاصلہ جہاں سے افقی نشانہ لگا سکیں ۔
Level staff Noun درجہ دار کھمبا جو تسطیع میں کام آتا ہے ۔
Level up Idiom مرتبہ بڑھانا ۔
Leveled Verb ہموار کیا ۔
Levelerbrit leveller
Leveller Noun سماجی مساوات ۔ اُونچ نیچ کو مٹانے کا حامی ۔ ۱۷ویں صدی کے انگلستان کا انقلابی ۔
Levelling Noun ہموار یا مُسطح کرنے کا عمل ۔
Levelling instrument Noun پیمائش: سروے کا ایک آلہ جس میں دور بین اور اسپرٹ لگا رہتا ہے ۔
Levelling rod Noun تَسطيحی چھَڑی ۔ ايک دَرجَہ بَند ڈَنڈا ۔