English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leukorrhealeukorrhoealeucorrhealeucorrhoea
Leukorrhealleukorrhoeal
Leukorythroblstosis Noun مخ کے اندر خون کی خرابی
Leukosarcoma Noun بے رنگ سرطان
Leukosisleucosis
Leukotaxinc Noun سفید ذرات کا جاذب کیمیکل ۔
Leukotaxis Noun خون کے سفید جدسیموں کا زخمی اور سوزش والی جگہ اکٹھا ہونا
Leukotic Adjective ہِرصی ۔
Leukotome Noun کینولا جس میں سے ایک تار گزار کر خون کے سفید جسیموں یا کسی لو تھٹرے کو کاٹا جاتا ہے
Leukotomy Noun دماغ کا ایک پیچیدہ جراحی کا عمل دماغی فتور رکھنے والے مریضوں کا دماغی آپریشن اس کی ابتدا ڈاکٹر مونز نے ۱۹۳۱ء میں کی تھی یہ جذباتی تناو او ر کشیدگی تو کم کرتا ہے لیکن سائیڈ افیکٹس کا حامل ہے یہ طریقہ صرف اس صورت میں اپنایا جا تا ہے جب دیگر طریقے ناکام ثابت ہو چکے ہوں ۔
Leukotoxin Noun خون کے سفید جسیموں کا زخمی اور سوزش والی جگہ اکٹھا ہونا
Leukotrichia Noun ایک مخصوص حصہ کے بالوں کا سفید ہونا
Leukotytopenia Noun خون میں سفید اجزا کی قلت
Leukouresis Noun پیشاب میں سفیدی آنا
Leuksis Noun جلد کی گیر معمولی سفیدی
Leuma Noun گھوڑوں کی ایک بیماری ۔
Leuonychia Greek ناخُنوں پَر سَفَید داغ
Leuoodema برص ۔
Leus hominum salvator نجات دہندہ ۔ بنی نوع انسان ۔
Leutocytopoiesis Noun خون کے سفید جسیموں کی پیدائش
Levalloisianlevallois
Levallorphan tartrate لیویلورفین ٹار ٹریٹ ۔ خواب آور دوا ۔
Levalorphan Noun اس کا تجارتی نام لورفن ہے ۔
Levamisol لیویمیسول ۔ زہریلے اثرات سے آزاد ۔
Levancy Noun مویشی کا کھیت میں اتنی دیر رہنا کہ وہ چَرسکیں ۔
Levant Noun لیوانٹ ۔ مشرقی بحر روم ۔ خاور ۔ نفیس دانے دار چمڑا ۔
Levant fact واقعہ متعلقہ ۔ واقعات ۔
Levant morocco اعلٰی قسم کا بڑے دانے والا چمڑا ۔
Levanted Verb روپوش ہوا ۔
Levanter Noun بحر روم کی تیز پروائی ہوا ۔