English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Levoversion Noun بائیں مٹرنا
Levulose چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔
Levulosuria Noun پیشاب میں لیوو لوز آنا
Levy Verb لگانا عائد کرنا ۔ جبرًا اوصول کرنا ۔
Levy in mass Noun کارآمد لوگوں کی عام بھرتی ۔
Levy money Noun کسی تجارتی ادارے یا انجمن کے ممبران کی قسط طلبی ۔
Levy war Idiom جنگ کرنا ۔
Levyne ite
Lew Adjective نیم گرم ۔ معتدل ۔
Lew warmloo warm
Lewd Adjective نفس پرست ، عیّاش ، ذلیل ، ناکارہ ، نکمّا ، کمینہ ۔
Lewdly Adverb شہوَت پَرَستی سے ۔ مَستی سے ۔ شہوَت سے ۔ بَدمُعاشی سے ۔
Lewdness Noun شہوَت پَرَستی ۔ نَفس پَرَستی ۔ عيّاشی ۔
Lewdster Noun عیاش شخص ۔ نفس پرست ۔
Lewe Suffix لاحقہ بمعنی خصوصیت رکھنے والا ۔ مبتلا ۔ متاثر ۔
Lewis Noun بھاری چٹانوں کی گرفت کا آلہ ۔
Lewis acid لیوئیس ایسڈ ۔ ایک مادہ ( مالیکیول ، آیون یا ریڈیکل) جو کوارڈ ینیٹ بانڈ تشکیل دینے کے لیے الیکٹران کا جوڑا قبول کرلیتا ہے چنانچہ ایسڈ ایک الیکٹران پیئر کا قبولندہ اور اساس الیکٹران پیئر کا ڈونر ہے ۔
Lewis base لیوئیس بیس ۔ کسی لیوئیس ایسڈ کیلئے الیکٹران پیئر ڈونر ۔
Lewis gun Noun ہلکی مشین گن مع مخزن ۔ ہوائی تبرید سمیت ، جو اپنے ہی فیر یا مار سے پیدا ہونے والی گیس سے چلتی ہے ۔
Lewis hole Noun رافع چٹان لگانے کا سوراخ ۔
Lewis structure Phrase لیوس ساخت : کسی مالیکیول میں الیکٹرانوں کی ترتیب کو ظاہر کرنے والی ڈایا گرام ۔
Lewis theory of acides and bases
Lewisite لیوئیسائیٹ ۔ 1 ۔ بیٹا کلورو وینائل ڈائی کلورو ارسین cich ; chasci2 ایک چکنا سیال نقطہ ابال 190 سینٹی گریڈ اسے ، وار گیس ، کے طور پر تیار کیا گیا کیونکہ یہ مہلک خواص رکھتی ہے ۔ 2 ۔ معدنی کیلشیم ٹائیٹنیم اینٹی مونیٹ ۔
Lewislewissonlewisiron
Lewitpeewit
Lewth Noun گرمی ۔ پناہ ۔
Lex Noun قانون ۔ قانون موضوعہ ۔
Lex canulea was roman law that permitted patricians to marry plebeians
Lex domicilii Noun مُلکی قانون ۔ اس مُلک میں رائج جہاں کا کوئی شخص شہری ہو ۔
Lex fori Noun اس مُلک کا قانون جہاں مُقدمے کی واردات ہوئی ہو ۔