lever – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرکت دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرم استعمال کرنا ۔ بیرم سے اُٹھانا ۔ حرکت دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ليوَر ۔ بيرَم ۔ وَزنی چيز اٹھانے يا حَرکَت دينے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی سُلاخ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیور ، بیرم : ایک مضبوط سلاخ جو ایک نقطے کے گرد گھوم سکے ۔ لیور کی تین اقسام ہیں ۔ پہلی قسم کے لیور میں فلکرم طاقت اور وزن کے درمیان ہوتا ہے ۔ دوسری قسم کے لیور میں وزن فلکرم اور طاقت کے درمیان ہوتا ہے ۔ اور تیسری قسم کے لیور میں طاقت فلکرم اور وزن کے درمیان ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرم ، بوجھ اٹھانے کی کل ، بیرم سے اٹھانا ۔

🔹 Roman Urdu