English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lended Verb قرض دیا ۔
Lendegerous Noun دوہری گلاف والا
Lender Noun قَرض دينے والا ۔ قَرض دِہندَہ ۔ بياجُو ۔ قَرض يا عاريتاً دينے والا ۔
Lender credit Adjective عام آدمی کو کام کرنے کے لیے قرض کی سہولت دینے والا ادارہ ساہو کارہ ۔
Lender of last resport Adjective قرضہ لینے کی آخری جگہ جہاں قرضہ بھاری شرح سود سے ملنا یقینی ہوتا ہے ۔
Lending Noun قرض دینے کا عمل ۔
Lending ceilings Adjective قرضہ دینے کی آخری حد ۔
Lending department Adjective قرض دہندہ شعبہ ۔
Lending library Noun کرائے پرکتابیں دینے والا کتب خانہ ۔
Length لمبائی ۔
Length ball Noun کرکٹ: ٹھیک فاصلے پر پھینکی ہوئی گیند ۔
Length focal Noun طول ماسکہ
Length of days Idiom طبّی عمر ۔
Lengthen Verb لَمبا يا زِيادَہ لَمبا کَرنا ۔
Lengthen out Verb لمبے قدم بھرنا ۔ تیز چلنا۔
Lengthened Verb لمبا کیا ۔
Lengthened shadowsq 56 30
Lengthener Noun لَمبا کَرنے والا ۔ دَراز کُن ۔ مُطوَّل ۔
Lengthening Noun کھچاﺅ کی چدت سے اعضاء کالڑک کرلمبا ہو جانا
Lengthily Adverb طُولاً ۔ لَمبائی ميں ۔
Lengthiness Noun طَوالَت ۔ لَمبائی ۔ دَراضی ۔
Lengthman Noun ریل کے کِسی ایک حِصّے کی نِگرانی پر تعینات شخص ۔
Lengthways Adverb طولاً متوازی ۔
Lengthwiselengthways
Lengthy بہت ہی لمبا ۔ طول طویل ۔
Lenience Noun نرم مزاجی ۔ رواداری ۔ تحمل ۔ بردباری ۔
Leniency Noun نرمی ۔ بربادی ۔
Leniencylenience
Lenient Adjective نرم ۔ نرمی کا ۔ رحمدلی کا ۔
Lenient sentence ہلکی یا نرم سزا ۔ معمولی سزا ۔