fat file sysrem – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایف اے ٹی فائل سسٹم ۔ ایم ایس ڈاس کے استعمال میں آنے والا ایک سسٹم جو فائلز کو منّظم اور ان کا بندوبست کرتا ہے ۔ ایف اے ٹی فائل ایسوسی ایشن ٹیبل ایک ڈیٹا سٹر کچر ہے جو ایم ایس ڈاس فارمیٹ کی ہوئی ڈسک پر تخلیق کرتا ہے ۔ جب ایم ایس ڈاس فارمیٹڈ ڈسک پر فائل کی معلومات ایف اے ٹی میں رکھ دیتا ہے تا کہ ایم ایس ڈاس بعدازاں حسب خواہش اسے وہاں سے حاصل کر سکے ۔ صرف ایف اے ٹی ہی ایسا نظام ہے جسے ایم ایس ڈاس استعمال کرسکتا ہے اور ایس ۲ ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۹ آپریٹنگ سسٹمز ایف اے ٹی فائل سسٹم کو ان کے اپنے ف

🔹 Roman Urdu