English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leniently Adjective نرمی سے ۔ رحم دلی سے ۔
Leninism Noun لينَن کانَظَرِيَہ ۔ جو رُوس کا اِنقَلابی راہنُما اور وَزيرِ اعظَم تھا ۔
Leninistleninite
Lenis Noun, Adjective کَمزور ادائيگی کا حَرفِ صَحيح ۔
Lenis sphygmous Noun صاف سانس
Lenition Noun حرف صحیح یا صامتے کو ہلکے سے ادا کرنے کا طریقہ ۔
Lenitis Noun ہلکی مسہل دوا ملطف مسکن مفرح
Lenitive Adjective ملین ۔
Lenitive dermulcent Adjective مسکن اور قدرے ملین دوا ۔
Lenitively Adverb مسکن کے طور پر ۔ ملین کے طور پر ۔
Lenitiveness Noun مسکن ہونا ۔ ملین ہونا ۔
Lenity Noun شَرافَت ۔ نَرَم دِلی ۔ نَرمی ۔ شَفقَت ۔ رحَم دِلی ۔
Leno Noun ایک جالی دار پارچہ جِس میں تانے کے دھاگے دہرے اور بٹ کر بُنے جاتے ہیں ۔
Lenocinium Noun بے غیرتی
Lens Adjective تال آنکھ کا پردہ ۔
Lens achromatic Noun خردبین اور دوسرے سائنسی آلات میں وہ عد سے جو آنکھ کے قریب ترین ہوتے ہیں اور واضح شبیہہ دیتے ہیں
Lens crystalline Noun بلوریں عرسہ
Lens eye Noun عدسہٴچشم ۔ جلیدیہ ۔
Lens form Adjective عدسہ کی شکل کا ۔ عدسہ نما ۔
Lens of capsule Noun آنکھ کے عدسہ کا غلاف
Lenscrystalline lens
Lense of the capsula Noun پردہ عنکبوتیہ
Lensed Adjective عدسہ دار ۔ شیشہ دار ۔
Lensless Adjective بے عدسے کا ۔ بے شیشے کا ۔
Lent Noun نَفس کُشی کی مُدَّت ۔ حَضرَت عيسیؑ کے چاليس روزوں کی ياد ميں نَفس کُشی ۔
Lent lily Noun نرگس زرد ۔ آبی زردی ۔
Lent rose Noun نرگس زرد
Lent term Noun یونیورسٹی کی وہ میقات جس میں لینٹ کا تیوہار ہوتا ہے ۔
Lenta endocarditis Noun نشتر لگنے کی وجہ سے دل کے اندرونی غلاف کی سوزش
Lentamente Adverb موسيقی ۔ آہِستَہ ۔ آہِستَگی سے ۔