English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lemon verbenan Noun گل شاہ پسند ۔
Lemon wood Adjective نیوزی لینڈ کا ایک درخت ۔
Lemonade Noun ليمونيڈ ۔ سکَنجبين ۔ تُرنَجاب ۔ شَربَتِ ليمُوں ۔
Lemoniidae Adjective لیمونیڈا ۔ چھوٹی تتلیوں کا ایک خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے اور چپٹے ہوتے ہیں نر کی اگلی ٹانگیں برش جیسی ہوتی ہے ۔
Lemony Adjective لیموں سے مُتعلق ۔ لیموں جیسا ۔ ہلکے زرد رنگ کا ۔
Lemoparlysis Noun غزا کی نالی کا فالج
Lemostenosis Noun انقباض مری وحلقوم
Lempectomy Noun رسولی کی جراحی ارد گرد کے بافتوں کو متاثر کیے بغیر ۔
Lempel ziv compression Noun لمپل زو کمپریشن ۔ ڈیٹا کمپریشن کا ایک طریقہ جسے ابراہیم لیمپل اور جیکب زونے ۱۹۷۷ ء اور ۱۹۷۸ ء میں ڈیزائن کیا ۔
Lemur Noun ليمُور ۔ مَڈغاسکَری بَندَر۔ ايک چھوٹا شَجَری ميمَل جانوَر ۔
Lemures Noun رُومی مَذہَب ۔ بھُتنے مُردوں کی ارواح ۔ بھُوت ۔ پريت ۔
Lemuridae Adjective لیموریڈا ۔ چھوٹے لیمر ۔ رات کو نکلنے اور درختوں پہ رہنے والے ممالیہ ۔ صرف مالا گاسی میں پائے جاتے ہیں ۔
Lemuridous Adjective لیمور کے خاندان کا ۔
Lemurine Adjective لیمور سے مشابہ ۔ لیمور نما ۔
Lemuroid Noun, Adjective ليمُور نُما ۔ مَڈغاسکَری بَندَر جيسا کوئی بَندَر ۔
Lenard rays Noun لينارڈی شُعاعيں ۔ لينارڈ ريز ۔
Lenard tube خَلائی نَلی کی خاص شَکَل جِس ميں ايلومينِيَم کا ڈايا قرام يا کھِڑکی ہوتی ہے ۔
Lend Verb اُدھار دينا ۔ قَرض دينا ۔ مُستَعار دينا ۔ کِسی کو عارضی اِستِعمال کے لِيے دينا ۔
Lend a hand مَدد کَرنا ۔ ہاتھ بَٹانا ۔
Lend an ear سُننے کا خواہش مند ۔
Lend credence to something Verb قابلِ یقین بنانا ۔
Lend leas Noun ادھار پٹہ ۔
Lend lease Noun اُدھار پٹہ دوسری جنگ عظیم میں ادھار پٹہ قانون کی شرائط کے تحت امریکا کی اپنے اتحادیوں کو جنگی سامان اور خدمات کی فراہمی قانون رعایت قرض و پٹہ فعل سامان جنگ ادھار دینا ۔
Lend lease Noun اُدھار پٹہ دوسری جنگ عظیم میں ادھار پٹہ قانون کی شرائط کے تحت امریکا کی اپنے اتحادیوں کو جنگی سامان اور خدمات کی فراہمی قانون رعایت قرض و پٹہ فعل سامان جنگ ادھار دینا ۔
Lend lease act Noun قانون اُدھار پٹہ ۱۱ مارچ ۱۹۴۱ ء کو امریکی کانگرس کا منظور شدہ قانون جس کی رو سے حکومت کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ قپنے اتحادیوں کو سامان جنگ و دیگر خدمات اس شرط پر فراہم کرے کہ جنگ کے خاتمہ پر اس کی واپس ادائی سامان کی صورت ہی میں ہو ۔

Lend only what you can afford to lose Idiom واپسی کی امید پر قرض نہ دو ! ۔
Lend or give colour to something Verb کسی غیر معمولی چیز کو ایسا بنانا جو حقیقت کے قریب قریب نظر آئے ۔
Lend your money and lose your friend Phrase ادھار محبت کی قینچی ہے
Lendable Adjective جو عاریتاً دیا جا سکے ۔