English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lel لیل ۔ چنگالی کیمیا میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔
Lemaan Name لیمان ۔ ترش ۔
Leman Name لیمان : کھٹا ۔ ترش ۔
Lemia دماغ میں اجتماع خون ۔
Lemma Noun مُسَلِّمَہ قَطيَہ ۔ ذيلی مَسئلَہ جو کِسی دُوسرے مَسئلے کو ثابَت کَرے ۔
Lemming Noun ليمِنگ ۔ مُوشِ شُمالی قُطَب شُمالی کے چوہے کی مانِند کُتَرنے والا جانوَر ۔
Lemming leeming
Lemnian Adjective لیمنوس کا یا اس سے متعلق ۔
Lemnian earth Noun زرد مٹی ۔ لیمناسی مٹی ۔
Lemnian reddle Noun ملتانی مٹی ۔ گیرو ۔
Lemnian smith Noun اگن دیوتا ۔ ولکن ۔ آگ اور آہنگری کا دیوتا ۔
Lemniscate Adjective (ہندسہ) دو چشمہ منحنی ۔ ایٹرن ۔
Lemnisci Noun تصالب لفی
Lemniscusfillet
Lemon Noun نَباتِيات۔ ليموں ۔ نيمبُو ۔ تُرنَج ۔ نيم گَرَم علاقے کا زَرد تُرشاوَہ دَرَخت ۔
Lemon balm Noun خُوشبُو دار ۔ گُچھے دار سَدا بَہار پودينَہ ۔
Lemon cheese Noun لیمون ۔ مکھن اور انڈے سے بنی ایک مٹھائی ۔
Lemon cutting Noun لٹکے ہوئے لیموں کو تیز دوڑتے ہوئے گھوڑے سے تلوار سے دو ٹکڑے کرنے کا کرتب ۔
Lemon dab Noun ایک قسم کی مچھلی۔
Lemon drop Noun لیمون لوز ۔
Lemon grass Noun جزائر شرق الہند کی ایک گھاس ۔ گور گیاہ۔ بید مشک ۔
Lemon kali Noun سوڈابائی کاربونیٹ اور ایک قسم کا ترشہ ملا ہوا مشروب ۔
Lemon oil Noun روغن لیموں
Lemon plant Noun گل شاہ پسند ۔
Lemon sole Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Lemon squash Noun عرق لیمون اور سوڈے کا مشروب ۔ لیمون کا افشردہ ۔
Lemon squeezer Noun افشردہ نکالنے کا آلہ ۔ افشردہ کش ۔
Lemon thyme جنگی صعتر کی ایک قسم ۔
Lemon tree Noun درخت لیمون ۔ گل شاہ پسند ۔
Lemon verbena Noun جَنُوبی امريکا ميں کَم گَرَم علاقوں کے باغوں کی ساگوانی قِسم کی جھاڑی ۔