English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leiophyllous Adjective نباتیات: چکنے پتوں والا ۔
Leiotrichi Noun انسان کی مفروضہ ابتدائی دو نوعوں میں سے ایک ۔
Leiotrichous Adjective مستقيم مويہ ۔ صاف بال والا ۔
Leiphaemia Verb خون کی کمی پیلیا ۔
Leiphyria Noun اطراف کا ٹھنڈا ہونا
Leipodermia Noun پیدائشی طور پر کیسی جوڑیا عضو کا کم ہونا
Leipomeria Verb پیدائش سے ہی کسی عضو کا نہ ہونا ۔
Leipothymia Adjective غشی بے ہوشی ۔
Leipyriasis Adjective شدید بخار جس میں اندر سخت گرمی کا احساس ہو اور باہر سے بدن سرد ہو ۔
Leishamaniasis کالا آزار ۔ لاہوری پھوڑا ۔ پشمانیا پروٹوزون سے ہونی والی بیماری ۔ ریٹ مکھی یا مچھر کے کاٹنے سے یہ مرض ہوتا ہے ۔ تشخیض کےلئے پھوڑے کا پانی گلاس سلائہیڈ پر رکھ کر سٹین کرکے کوردبین میں دیکھئے ۔
Leishman donovan bodies Adjective کالا زار کے بخار کے مریض کی تلی و جگر میں پائے جانے والے کرم ۔
Leishman donovan bodies Adjective کالا زار کے بخار کے مریض کی تلی و جگر میں پائے جانے والے کرم ۔
Leishmania Noun پروٹوزون کی ایک نوع جس سے کالا زار کا عارضہ لاحق ہوتا ہے ۔
Leishmaniasis Adjective ریت کی مکھیوں سے پھیلنے والی بیماری جس کے نتیجہ میں کارینگل یا بڑے بڑے لیس دار پھوڑے نکلتے ہیں ۔
Leister Noun سہ نوکا پھالا ۔ ايک خار دار آلَہ جِس کے کَم از کَم تين خار ہوتے ہيں ۔
Leisure Noun فُرصَت ۔ مہلَت ۔ چھُٹی ۔ موقعہ ۔ وَقت ۔ آزاد يا غَير مَصرُوف وَقت ۔
Leisure class غير مَصرُوف ، خُوش باش طَبقَہ ۔
Leisure hours فارِغ يا خالی ۔ فُرصَت کا ۔
Leisure industries تفریح طبع کا سامان تیار کرنے والی صنعت ۔
Leisure industries law Adjective تفریح کا سامان بنانے والی صنعتیں ۔
Leisured Adjective فُرصَتی ۔ فُرصَت کا ۔ جِسے فُرصَت ہو ۔ فُرصَت والا ۔
Leisured class اونچا طبقہ ۔
Leisureless Adjective عديمُ ا لفُرصَت ۔ بے فُرصَت ۔ مَصرُوف ۔
Leisurelinessleisureness
Leisurely Adjective بَہ اِطمينان ۔ عُجلَت کے بَغير کَرنے والا ۔
Leisurely manner بہَت فُرصَت کا مَظہَر ۔ بے عُجلَت ۔ آہِستَہ ۔
Leisurewear Noun معمولی سادہ کپڑے خصوصاً ورزِش یا کھیل کے وقت کا لِباس ۔
Leitmotif Noun موسيقی ۔ کِسی خاص شَخص صُورَتِ حال يا خَيال سے وابَستَہ کوئی نَغمَہ يا موضُوع ۔
Leitmotiv leitmotif
Lek Verb بھٹ تیتر کا مجتمع ہونا ۔