lend lease act – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قانون اُدھار پٹہ ۱۱ مارچ ۱۹۴۱ ء کو امریکی کانگرس کا منظور شدہ قانون جس کی رو سے حکومت کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ قپنے اتحادیوں کو سامان جنگ و دیگر خدمات اس شرط پر فراہم کرے کہ جنگ کے خاتمہ پر اس کی واپس ادائی سامان کی صورت ہی میں ہو ۔

🔹 Roman Urdu