leishmaniasis – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریت کی مکھیوں سے پھیلنے والی بیماری جس کے نتیجہ میں کارینگل یا بڑے بڑے لیس دار پھوڑے نکلتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریت میں پائی جانے والی مکھیوں سے پھیلنے والا عارضہ ۔ جس سے بڑے بڑے پیپ بھرے پھوڑے پھنسیاں نکلتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کالا آزار ۔ لاہوری پھوڑا ۔ رَیٹ مَکھی یا مَچھَّر کے کاٹنے سے یہ بیماری ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu