English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Legroom | Noun | پاﺅں پھیلانے کی جگہ ۔ |
| Leguleian | Adjective | قانونی فریب کاری کرنے والا ۔ |
| Legum | Adjective | قانونی ۔ |
| Legume | Adjective | پھلی دانہ دار کھانے کی ترکاری ۔ |
| Legumelin | لیگیو ملین ۔ ایلبومین کلاس کی ایک پروٹین ۔ | |
| Legumen | Noun | پھلی ۔ دانہ ۔ دال ۔ حبہ ۔ تخمدان ۔ |
| Legumin | Noun | حَياتی کيمِيا ۔ لِگومين ۔ پروٹينی مادَّہ ۔ ايک لَحمِيَہ جو پَنيری مادَّہ سے مُشابَہ ہے ۔ |
| Leguminosae | Verb | دال کی طرح کا پھلی دار ۔ |
| Leguminous | Adjective | پھَلی دار ۔ بَقلی ۔ پھَلی والے پودوں کے خاندان سے مُتعلِق ۔ |
| Leguminous plant legume | — | — |
| Legumtn | لیگومین ۔ گلو بولین کلاس کی ایک پروٹین ۔ | |
| Legwork | Noun | چلنے پھرنے کا کام ۔ بھاگ دوڑ کا کام جِس میں بہت چلنا پڑے ۔ |
| Lehla | Name | لہلہ ۔ فراخ زمین ۔ کھلی زمین ۔ کشادہ زمین ۔ |
| Lehr | Noun | شیشے یا بلوری اشیا کو پکانے کی بھٹّی ۔ |
| Lehri | Name | لہری: زندہ دل ۔ منچلا ۔ ظریف ۔ ہنسانے والا ۔ |
| Leht | Name | لحط ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ |
| Lehta | Name | لحطہ ۔ زینت دینا ۔ سجانا ۔ زیبائش و آرائش کرنا ۔ |
| Lehua | Noun | نَباتِيات۔ مہندی کے خاندان سے مُتعلِق ۔ |
| Lei | Noun | جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا ۔ |
| Leibnitzian | Adjective | جرمن سلسفی لیبنِٹز کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Leibnizian | Noun, Adjective | جرمن فلسفی جی ڈبلیو لائبنیز کا یا اِس سے مُتَعلِّق خصوصاً ناقابل تقسیم اکائیوں کا اور روح و مادّے کے مابین ۔ |
| Leic | جزو ترکیبی بمعنی چکنا ۔ ہموار ۔ | |
| Leicester | Noun | بَڑی جِسامَت اور لَمبی اُون والی فَريَہ قِسم کی کوئی بھيڑ ۔ |
| Leicithality | Adjective | لیسی تھیلیٹی ۔ انڈے میں زردی کا ارتکاز ۔ |
| Leiger | Noun | ، |
| Leiodermia | Noun | جلد کا تلف ہونا جلد کا نرم اور شوخ ہونا |
| Leiomyofibroma | Noun | نرم عضلات کی ریشہ دار رسولی |
| Leiomyoma | Noun | نرم عضلات کی گیر خبیث رسولی |
| Leiomyomatosis | Noun | پورے جسم میں غیر خبیث عضلاتی رسولیاں ہونا |
| Leiomyosarcoma | Noun | نرم عضلات کی تکلہ نمہ عضلات والی رسولی |